Monthly Archives

اکتوبر 2021

کووِڈ 19 سے بچاؤ میں ڈپریشن کی کم خرچ دوا بھی مفید

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے زیرِ انتظام برازیل میں ہونے والی آزمائشوں سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن کی عام اور کم خرچ دوا ’فلوووکسامائن‘ (fluvoxamine) بھی کورونا وائرس کی شدت کم کرتی ہے۔ واضح رہے کہ ادویہ سے متعلق امریکی ادارے…

سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ میں 500 ٹیرابائٹ ڈیٹا!

لندن: برطانوی ماہرین نے لیزر کی مدد سے شیشے کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے میں غیرمعمولی طور پر بہت زیادہ زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس طریقے کی مدد سے، جسے ’فائیو ڈی آپٹیکل اسٹوریج‘ بھی کہا جاتا ہے، عام سی ڈی جتنی شیشے کی…

27,ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں – تقریب 12،نومبر 2021ء…

27،ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں - ایوارڈز تقریب 12،نومبر 2021ء کو الحمراء ھال 1 شاھراہ قائداعظم لاھور میں منعقد ھوگی - سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی نے بتایا کہ تقریب کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں…

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ گرین شرٹس ناقابل شکست رہنے کیلیے پُراعتماد

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گرین شرٹس ناقابل شکست رہنے کیلیے پراعتماد ہیں جب کہ کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ آئندہ میچز میں بھی کسی سہل پسندی کا شکار نہیں ہوں گے۔ جمعے کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ٹو…

کورونا وبا؛ کورونا کے فعال کیسز میں معمولی اضافہ

اسلام آباد: گزشتہ روز ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 192 ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے 733 مثبت رہے، اس طرح ملک میں…

اٹلی میں جی 20 ممالک کے اجلاس کے موقع پر ہزاروں افراد کا احتجاجی مارچ

روم: () اٹلی میں جی 20 ممالک کے اجلاس کے موقع پر ہزاروں افراد روم کی سڑکوں پر نکل آئے اور مختلف روپ دھار کر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے لیے منفرد انداز اختیار کیے، ماحولیاتی تنظیم کے ایک گروپ نے سرخ لباس اور سفید لباس پہن کر خاموش…

جی 20 اجلاس، چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور

روم: (دنیا نیوز) اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔ اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا،…

حکومت مخالف تحریک کا اگلا مرحلہ، پی ڈی ایم نےڈیرہ غازی خان میں میدان لگا لیا

لاہور: () حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے مشن میں پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ریلوے اسٹیشن پارک میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ پی ڈی ایم کے جلسے سے شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے جبکہ مسلم…

پی ڈی ایم کا آج جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا: مریم اورنگزیب

لاہور: () مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں آج پی ڈی ایم کا جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب…

اپوزیشن جماعتوں کا موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکانا افسوس ناک ہے: بزدار

لاہور: () وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں- یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان…