Monthly Archives

ستمبر 2021

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایف سی کا کیپٹن شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹانک میں فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر خواذہ دین عرف شیرخان مارا گیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی پرانی تحصیل ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت…

امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش

واشنگٹن ڈی سی: امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں…

امریکا نے افغانستان میں باضابطہ شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان میں  20سالہ جنگ ہاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جنرل مارک ملی نے ہاؤس آف آرمڈ سروسز کمیٹی میں امریکا کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا…

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ہی ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے۔ برطانوی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کا کوئی پلان بی نہیں اور آئندہ انتخابات ای وی ایم کے…

کراچی میں آج سے 2 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

 کراچی: محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں ڈیپریشن کے سائیکلونک اسٹارم میں تبدیل ہونے کا امکان ہے، سسٹم کے زیراثرکراچی اور دیہی سندھ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں، جب کہ کراچی میں اربن فلڈنگ بھی…

کورونا وائرس سے بچانے والا ناک کا اسپرے تیار

لندن: برطانیہ میں کووڈ 19 سے بچانے والا ناک کی پھوار پر مبنی ایک اسپرے بنایا گیا ہے جسے اب استعمال کی منظوری مل گئی ہے۔ سائنسدانوں نے اسے فوکس ویل کا نام دیا ہے جو کووڈ 19 کے چنگل میں آسانی سے آجانے والے افراد کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔…

پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ

واشنگٹن: کووڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم کش اور وائرس کش بنانے پر زور دیا جارہا ہے تو دوسری جانب خود اسمارٹ فون چارج کرنا اب تک ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس کا حل اب ایک اسمارٹ کیسنگ کی صورت میں پیش کیا گیا…

احسن اونتو کی بھارتی فوجیوں کی طرف سے ترال میں شہریوں کی مارپیٹ کی مذمت

سرینگر 29 ستمبر () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے ضلع پلوامہ کے قصبے ترال میں ایک گھر کے افراد کی مارپیٹ اور ایک خاتون کو زخمی کرنے…

مقبوضہ کشمیر کی خون آلود مٹی کشمیریوں پر بھارتی جبر و استبداد کی گواہی دے رہی ہے، کل جماعتی حریت…

سرینگر 29 ستمبر ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے قتل و غارت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں حالیہ تیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کی خون آلود مٹی آزادی…

پاکستانی ”عسکریت پسند“ کی ہلاکت اور گرفتاری کی بھارتی خبروں کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت پسند“ کی ہلاکت اور دوسرے کو گرفتار کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت…