Daily Archives

ستمبر 15, 2021

مقبوضہ کشمیر میں مستقل رہائش کے لیے ہندووں کے رجسٹریشن کیمپ قائم رجسٹریشن 15 مئی2022 تک جاری رہے…

نئی دہلی ،سری نگر()  مقبوضہ کشمیر میں مستقل رہائش کے لیے نئی دہلی سمیت تمام بڑے شہروں میں  ہندووں کی رجسٹریشن کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کئے  محکمہ بحالیات کے کمشنر کے دفتر نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں ڈومیسائل سند حاصل کرنے…

کشمیر جنوبی ایشیا میں کشیدگی کی ایک مستقل وجہ ہے۔ محمد حمزہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اسے سیاسی…

سری نگر()جموں وکشمیر میں پیپلز لیگ نے کہاہے کہ ہے کشمیر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے جسے سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جانا چاہیے۔جموں وکشمیر پیپلز لیگ کے چیف آرگنائیزر محمد حمزہ نے سرینگر میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ی بھارتی…

بھارت کشمیریوں کی زمینوں ، جائیدادوں اور قدرتی وسائل پر قبضہ کر رہا ہے بھارتی ریاستی مشینری جموں و…

جنیوا()  پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے پر اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے  انسانی حقوق کی مشیل بیچلیٹ  کا شکریہ ادا کیا ہے اور ان کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں پاکستانی…

جموں و کشمیر کا تشخص بحال ہونا چاہیے۔پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی جس ترقی کے نام پر دفعہ 370 ختم کیا…

جموں() پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی)کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جس ترقی کے نام پر دفعہ 370  ختم کیا گیا اس ترقی کا کہیں کوئی نشان نظر نہیں آرہا۔ محبوبہ مفتی نے ضلع پوچھ کی تحصیل سرنکوٹ میں پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے اپنی تقریر کے…

وزیر خارجہ کا ابوظہبی کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے تمام شعبوں میں اپنے تعاون کو مضبوط بنانے اور کثیر الجہتی فورموں پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید…

صحافیوں کی مشاورت سے پریس گیلری بند کی گئی، اسد قیصر کا دعویٰ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے صحافیوں کے 2 گروپوں کے درمیان ممکنہ تصادم کی اطلاعات ملنے کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے دوران پریس گیلری کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔…

وزیر اعظم کا برطانوی ہم منصب کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 'مشکل کی اس گھڑی میں میری دعائیں اور ہمدردیاں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کے…

جسٹس عائشہ کے تقرر کا معاملہ: ‘تاریخ لکھ لے کون خواتین کے حقوق کیلئے کھڑا نہیں ہوا’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں خاتون جج کی ترقی کے معاملے پر عدالت عظمیٰ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تجویز دی کہ ان لوگوں کے نام درج کرلیے جائیں جنہوں نے لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) کی جسٹس عائشہ اے ملک کے تقرر کی تجویز کو مسترد…

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات 10 روپے 50 پیسے تک مہنگا کرنے کی تجویز

اسلام آباد: حکومت آج (بروز بدھ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرِ ثانی کرے گی۔ اگر حکومت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز کو قبول کر لیتی ہے تو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک…

طالبان کا خوف: افغان خواتین فٹبالرز پاکستان پہنچ گئیں

افغانستان کی خواتین فٹبالرز انسانی بنیادوں پر ہنگامی طور پر ویزے جاری ہونے کے بعد اپنے خاندانوں کے ہمراہ طورخم سرحد کے ذریعے پاکستان پہنچ گئیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں طالبان کے قبضے کے بعد اپنے ملک سے انخلا کے لیے ویزے جاری کیے تھے۔…