Daily Archives

ستمبر 15, 2021

سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم سے بحیثیت قائمقام چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عہدے کا حلف اٹھا…

مظفرآباد:صدرآزادجموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم سے بحیثیت قائمقام چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام…

حفیظ، وہاب اور اکمل برادران ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم، عامر کو کنٹریکٹ مل گیا

قومی ٹیم کے کئی نامور کھلاڑی ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہو گئے جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر کو ایک بار پھر کنٹریکٹ مل گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے تاہم کرکٹر وہاب ریاض، محمد حفیظ، کامران…

جمہوریت کا مطلب عوام کو حقیقی آواز دینا ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

دنیا بھر میں بدھ کو 'یوم جمہوریت' منایا گیا جس نے پاکستان میں جمہوریت کی صورتحال کا جائزہ لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔ عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک پیغام میں کیا کہ 'مضبوط جمہوریت کا…

ای سی سی کی پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت دفاع کی تین ضمنی گرانٹس منظوری کرلیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ای سی سی نے وزارت دفاع کی تین ضمنی گرانٹس کی منظوری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ  بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔ انہوں نے…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے، صمد انقلابی

سرینگر 15ستمبر ( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرمیں اسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے۔ عبدالصمد انقلابی نے سرینگر میں جاری…

کل جماعتی حریت کانفرنس کا سید علی گیلانی کی وفات پر بھر پوراظہار یکجہتی پر پاکستان کا شکریہ

سرینگر 15ستمبر () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت قائد اور کشمیر کی آزادی کی تحریک کے استعارے سید علی گیلانی کی زیر حراست وفا ت پر علاقے کے غمزدہ لوگوں کے ساتھ یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کرنے…

سرینگر سینٹرل جیل سے25سیاسی قید ی راجوری سب جیل منتقل مقبوضہ کشمیر کے جیلوں میں طبی نگہداشت کا کوئی…

سری نگر()بھارتی حکام نے سرینگر سینٹرل جیل سے25سیاسی قیدیوں کو راجوری کی سب جیل میںمنتقل کردیاہے۔  سرینگر کی سینٹرل جیل میں اس وقت بھی  612 قیدی ہیں۔ قریب تین ہزار قیدی جموں، ادھمپور، کٹھوعہ، بھدرواہ، کشتواڑ، راجوری، بارہمولہ، کپوارہ، اننت…

چار مسلمان نوجوانوں کو عسکریت پسندی کے الزام میں14 دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا گیا دہلی پولیس…

نئی دہلی() بھارتی عدالت نے چار مسلمان نوجوانوں کو عسکریت پسندی کے الزام میں14 دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔گزشتہ روز دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی ٹیم نے دہلی، اتر پردیش اور مہاراشٹر سے چھ مشتبہ مسلمان  نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتار…

بھارت، اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے بیان پر مایوس بھارت نے اقوام متحدہ کی…

نئی دہلی()بھارت نے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے  انسانی حقوق کی مشیل بیچلیٹ کے مقبوضہ کشمیر میں  انسانی حقوق کی  خلاف ورزیوں ،مواصلات پر بندشوں اور یو اے پی اے کے استعمال پر تشویش کے بیان پر  مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ترجمان نے…