Daily Archives

ستمبر 13, 2021

سقوطِ کابل کے بعد پی آئی اے کی افغانستان کیلئے پہلی چارٹرڈ کمرشل پرواز

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے آج اپنی کمرشل فلائٹ افغانستان میں کابل کے لیے روانہ کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ترجمان عبداللہ ایچ خان نے بتایا کہ بوئنگ 777 فلائٹ نمبر پی کے 6429 اسلام…

آزادکشمیر پنشنرزایسوسی ایشن کی طرف سے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت

مظفرآباد13 ستمبر ()آزادکشمیر پنشنرزایسوسی ایشن نے عالم اسلام کے دورحاضر کے مایہ ناز مجاہد اورمظلوم کشمیری مسلمانوں کی دلیرانہ نمائندگی کرنے والے کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے چھتر دومیل میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد…

اب واٹس ایپ وائس میسج صرف سنا نہیں پڑھا بھی جاسکے گا مگر کیسے؟

کیا آپ بھی اکثر و بیشتر عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے لمبے وائس میسجز کو سننے کے لیے وقت نکالنا مشکل تصور کرتے ہیں؟ واٹس ایپ  صارفین کی سہولت کے لیے دن بہ دن مختلف اور نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے رہتے ہیں تاہم…

وزیراعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے ملاقات کی جس…

میتھیو ہیڈن بیٹنگ اور ورنا فلینڈر باؤلنگ کوچ تعینات کردیے، رمیز راجا

نومنتخب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے پی سی بی نے میتھیو ہیڈن بیٹنگ اور ورنا فلینڈر باؤلنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور میں اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان…

مودی حکومت حریت قیادت کو جیلوں میں قتل کرنے پر تلی ہوئی ہے: کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 13 ستمبر ()غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے چیئرمین مسرت عالم بٹ سمیت غیر قانونی طور پر نظر بندحریت رہنماو ¿ں اور کارکنوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی…

مسلمانوں کے خلاف یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر عمر عبداللہ برہم

سرینگر 13 ستمبر ()نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا اس طرح کا کوئی انتخاب لڑنے کا ارادہ نہیں ہے جس میں اس کا ایجنڈفرقہ پرستی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز زہر اگلنا نہ ہو۔ ان کا یہ بیان بی جے پی کے…

بھارتی فوج نے راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار…

سری نگر()بھارتی  فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پیر کے روزضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے منجکوٹ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ پولیس کے مطابق…

علی گیلانی کی جبری تدفین پربڑھتی ہوئی تنقیدکے بعد کشمیر پولیس سے تدفین کی رپورٹ طلب جنیوا میں…

نئی دہلی ،سری نگر() بھارتی حکومت نے عالمی انسانی حقوق کے اداروں کے دباوء پر کشمیری رہنماسید علی شاہ گیلانی کی تدفین کے بارے میں مقبوضہ کشمیر پولیس  سے رپورٹ طلب کی ہے ۔سید علی گیلانی کی میت چھیننے اور رات کے اندھیرے میں جبری تدفین پربڑھتی…

مقبوضہ کشمیر میں سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال مزید ابتر ہوگئی ہے محمود احمد ساغر سیکریٹری جنرل…

اسلام آباد()جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغرنے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے بھارتی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں پبلک…