Daily Archives

ستمبر 11, 2021

کشمیری صحافیوں کوہراساں کئے جانے کے سلسلے میں روز بروز تیزی آرہی ہے صحافی خاص طور پر گزشتہ تین…

سری نگر()جموں و کشمیرمیں صحافتی تنظیموں نے چار صحافیوں ہلال میر ، شاہ عباس ، اظہر قادری اور شوکت موٹا کی رہائش گاہوں پر بھارتی پولیس کے چھاپوں کی مختلف صحافتی تنظیموں بشمول جرنلسٹ فیڈریشن آف کشمیر، کشمیر ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن، کشمیر…

مودی سرکار تحریک آزادی کمزور کرنے کیلئے ہر ظلم آزما رہی ہے صلاح الدین سید صلاح الدین کا مولانا…

مظفر آباد()حزب المجاہدین کے  سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چئیرمین سید صلاح الدین نے شہید سید علی گیلانی ،شہید اشرف صحرائی کے دست راست اور محبوس رہنما راجا معراج الدین کلوال کی والدہ  کے انتقال پر دکھ اور تعزیت کا اظہار  کیا ہے ۔ انہوں نے…

بابائے قوم محمد علی جناح کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

دو قومی نظریے کی بنیاد پر جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کو الگ ملک دلوانے والے  بابائے قوم،  قائد اعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی انتہائی احترام سے منائی جا رہی ہے۔ کچھ لوگ پیدا ہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہد اور کارناموں کی وجہ سے عظمت…

منال خان اور احسن محسن رشتہ ازدواج میں منسلک

معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز 8 ستمبر سے کراچی میں ہوا تھا اور دونوں کی مایوں اور مہندی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر خوب وائرل ہوئی تھیں۔ ان کی…

اقوام متحدہ کا طالبان سے مظاہرین، صحافیوں پر تشدد نہ کرنے کا مطالبہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے پرامن مظاہرین پر طالبان کے سخت ردعمل بشمول ان پر گالیاں چلنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تقریباً تمام افغان گھرانوں کو ضرورت کے مطابق خوراک دستیاب نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی…

میشا شفیع کا گانا ’ہاٹ مینگو چٹنی ساس‘ ریلیز

’سکل بن، دشت تنہائی اور عشق آپ بھی اولا‘ جیسے گانوں سے شائقین کے دل میں گھر کر جانے والی میشا شفیع کا پاپ سانگ ’ہاٹ مینگو چٹنی ساس‘ ریلیز کردیا گیا۔ انہوں نے اپنے نئے سولو گانے کی ریلیز کا اعلان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا۔ میوزک ویڈیو…

طالبان کے ساتھ اس وقت بات چیت کریں گے جب امریکا کے مفاد میں ہوگا، واشنگٹن

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب اس کے مفاد میں ہوگا وہ طالبان کے ساتھ بات کرے گا۔ نیوز بریفنگ میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان نے…

نائن الیون! دہشت گردی کے نقطہ آغاز سے سقوط کابل تک

نیویارک میں 11 ستمبر 2001 کی صبح ٹوئن ٹاورز سے دو جہاز ٹکرائے اور پوری دنیا وہاں سے اٹھنے والے دہشت گردی کے دھویں کی لپیٹ میں آئی۔ نائن الیون ایک استعارہ بن چکا ہے جب دنیا کی عظیم معاشی اور دفاعی طاقت امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 11…

طبی ماہرین نے کووڈ کی طویل المعیاد علامات کی ممکنہ وجہ دریافت کرلی

کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے متعدد افراد کو بیماری سے سنبھلنے کے بعد کئی ہفتوں یا مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسے مریضوں کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور طبی ماہرین اب تک یہ سمجھ نہیں سکے کہ ایسا کیوں ہوتا…

بچوں کا اسکرین کے سامنے زیادہ وقت گزارنا کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

اسکول جانے کی عمر کے بچے اگر اپنا زیادہ وقت اسکرینز (اسمارٹ فون، لیپ ٹاپ وغیرہ) کے سامنے گزارتے ہیں تو ان میں توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت معمولی حد تک متاثر ہوسکتی ہے مگر ڈپریشن یا ذہنی بے چینی کا خطرہ نہیں ہوتا۔ یہ بات بچوں پر اسکرین کے…