Daily Archives

ستمبر 11, 2021

افغان خواتین کے لیے مل کر آواز بلند کریں، ملالہ یوسزئی کی عالمی برادری سے اپیل

اقوام متحدہ: پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغان لڑکیوں کو اسکول جانے اور ان کے اساتذہ کو کام کرنے کی اجازت دینے کے لیے مل کر آواز بلند کریں۔ ملالہ یوسفزئی جو اب تک کی سب سے کم عمر نوبل…

قائدِ اعظم کے وہ افکار جو چھپائے جاتے ہیں

پاکستان کی ریاست، ہمارے دانشوروں اور اہلِ سیاست نے بڑی مہارت سے قائدِاعظم کی فکر کا ایک اہم ترین گوشہ ہم سے چُھپا رکھا ہے، جو اقتصادی نظام، معاشی استحصال، بالادست طبقات کی لوٹ کھسوٹ اور مفلسوں کی بدحالی سے متعلق ان کے خیالات پر مبنی ہے۔…

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 26 ہزار 662 ہے۔ اب تک 90.1 فیصد یعنی 10 لاکھ 82 ہزار 988 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 91 ہزار 717 کیسز فعال ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

‘میٹرکس 4’ میں مردہ کرداروں کی واپسی، پریانکا بھی فلم کا حصہ

معروف سائنس فکشن فلم سیریز 'میٹرکس' کے شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا اور ٹیم نے چوتھی فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا، جس میں پچھلی فلم میں مر جانے والے کرداروں کی واپسی کو دکھایا گیا ہے۔ 'میٹرکس' سیریز کی پہلی فلم 1999 میں 'دی…

جموں کشمیر کے لوگ گزشتہ سات دہائیوں سے غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں عبدالصمد انقلابی امید ہے…

سری نگر()اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے  چیئرمین پیر عبدالصمد انقلابی  نے امارت اسلامیہ افغانستان کے عوام اور حکومت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 دہائیوں کے بعد افغانستان میں   جنگ وجدل کے ماحول کا خاتمہ ہوجائے گااور…

مقبوضہ کشمیر غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں نوجوان کو 7سال قید کی سزا محمد عامر ابو حماس کو…

نئی دہلی() نئی دہلی میں ایک بھارتی عدالت نے کراچی کے نوجوان کو مقبوضہ کشمیر غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں 7سال قید کی سزا سنا دی  ہے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق  محمد عامر ابو حماس کو 24نومبر 2017کو ماگام ، ہندوارہ سے گرفتار کیا گیا  ۔…

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے۔ راہل گاندھی بی جے پی نے کشمیر کی مخلوط ثقافت اور آپسی…

جموں()آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اور سینئر رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی نے جموں و کشمیر کی مخلوط ثقافت اور آپسی بھائی چارے پر حملے کر کے یہاں کے لوگوں کو کمزور کر دیا ہے ۔انہوں نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا…

جموں وکشمیر کے تھانوں میں صحافیوں سے پوچھ گچھ معمول بن چکا ہے ۔ کشمیری صحافی معاملہ پریس کونسل آف…

نئی دہلی()انڈین جرنلسٹس  یونین (آئی جے یو) مقبوضہ جموں وکشمیر میں چار صحافیوں کی رہائش گاہوں کی تلاشی لینے اور تھانے میں ان سے پوچھ گچھ کی مذمت کی ہے۔ آئی جے یو نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ وادی کشمیر میں میڈیا کو دھمکانے کے ساتھ ساتھ…

مقبوضہ کشمیرکی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی پر تشویش ہے لوگوں میں شدید بے چینی اور غم…

سری نگر()جموںوکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے6 اگست2021 کے بعد سے کشمیریوں کو پھر سے جامع مسجد سرینگر سمیت مقبوضہ علاقے کی تمام بڑی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے قابض انتظامیہ کے اقدام پر شدید تشویش کا ا ظہار کرتے…

لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کرونا کے باعث یاسین ملک کی والدہ اور…

سری نگر() انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیرمین  محمد احسن اونتو نے  نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی فوری رہائی کا  مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ  محمد یاسین ملک کی والدہ…