Daily Archives

ستمبر 10, 2021

سی پی جے کو کشمیری صحافیوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپوں پر تشویش کشمیری صحافیوں کو ہراساں کرنے کے عمل…

واشنگٹن()بین الاقوامی صحافتی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس(سی پی جے) نے کشمیری صحافیوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے اور پوچھ گچھ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔۔سی پی جے نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی کشمیر میں پولیس کو صحافیوں کے گھروں پر چھاپے…

4 کشمیری رہنماوں کے خلاف ٹاڈا عدالت نے مقدمے کی سماعت 9اکتوبر تک ملتوی کر دی جاوید احمد میر ، فردوس…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس کے چار رہنماوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت ٹاڈا نے مقدمے کی سماعت9اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے ۔ جاوید احمد میر ، فردوس احمد شاہ ، نثار حسین راتھر اور عبدالخالق کے خلاف  ایک دہائی قبل مقدمہ درج  کیا گیا…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 26ہزار 480ہوگئی مقبوضہ کشمیر میں کورونا…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 26ہزار 480ہوگئی ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے50ہزار865ٹیسٹ کئے گئے جن میں 14مسافروں سمیت مزید 170افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی…

سید علی گیلانی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کشمیریوں کو اب کمرکسنا ہوگی سید علی گیلانی کی…

سری نگر()تحریک حریت جموں وکشمیرنے کہا ہے بانی تحریک حریت مرحوم سید علی گیلانی  کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کشمیریوں کو اب کمرکسنا ہوگی۔ ترجمان تحریک حریت جموں وکشمیرنے ایک بیان  میں کہا کہ قائد انقلاب اور بانی تحریک حریت مرحوم سید…

اقوام متحدہ مسرت عالم، شبیر احمد شاہ سمیت قید کشمیریوں کو رہا کرائے،حریت کانفرنس کشمیری عوام کو ان…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ  نئے حریت چیئرمین مسرت عالم بٹ وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ اور دوسرے کشمیری قیدیوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائے۔ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک بیان میں کہا کہ سید…

کشمیری صحافیوں کو ہراساں کیا جارہا ہے ،خبر کے ذرائع بتانے پر مجبور کیا جارہا ہے پولیس کو اختیار ہے…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل370 کے خاتمے پر5 اگست 2019 کے بعد جموں وکشمیر میں کئی ماہ تک مکمل انفارمیشن بلیک آٹ رہا تھا۔ تمام قسم کی مواصلاتی سہولیات معطل رہی تھیں اور صحافیوں کے لیے کام کرنا زیادہ مشکل ہو گیا تھا۔…

ایمازون کا اپنے ملازمین کو مفت تعلیم دلوانے کا فیصلہ

ملازمت دینے کے ساتھ ساتھ امریکی کمپنی ایمازون ملازمین کو تعلیم بھی دلوائے گی، ایمازون نے اپنے 7 لاکھ 50 ہزار ملازمین کو مفت کالج ٹیوشن کی پیشکش کر دی۔ والمارٹ، ٹارگٹ جیسی کمپنیوں کے بعد ایمازون نے اپنے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے…

چینی اور امریکی صدور کے مابین 7 ماہ میں پہلی بار ٹیلی فونک رابطہ

چین کے صدرشی جن پنگ اور امریکی صدرجوبائیڈن کےدرمیان گذشتہ سات ماہ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سرکاری میڈیا کےمطابق دونوں رہنماؤں کےدرمیان گفتگو میں…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ کون ہوگا؟ متوقع چیئرمین کے غیر ملکیوں سے رابطے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز لانے کا ارادہ کرلیا ، بورڈ کے نئے متوقع چیئرمین رمیز راجہ کئی غیر ملکی کوچز سے رابطے میں ہیں ۔ مصباح الحق اور وقار یونس کی پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے دستبرداری کے…

طالبان نے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا

افغانستان پر کنٹرول کے بعد جہاں طالبان کی جانب سے حکومت سازی کا عمل جاری ہے وہیں مختلف افغان رہنماوں کے ناموں سے منسوب مقامات کے ناموں کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع حامد…