Daily Archives

ستمبر 10, 2021

نیشنل پریس کلب کے باہر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد10ستمبر () بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں پر بڑے پیمانے پر جاری ظلم وتشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام نیشنل پریس…

سری نگر میں دستی بم کے حملے میں ایک فورسز اہلکار اور ایک خاتون زخمی حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے…

سری نگر() سری نگر میں دستی بم کے حملے میں ایک فورسز اہلکار اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے ۔ یہ حملہ جمعہ کے روز سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں ہوا۔  نامعلوم افراد نے  سی آر پی ایف کی ایک گشتی پارٹی پر دستی بم پھینکا جس کے پھٹنے سے  یک سی آر…

علی گیلانی کی لاش چھین کر لے جاناجنیوا کنونشن کے آرٹیکل 17 کی براہ راست خلاف ورزی اس خلاف ورزی پر…

سری نگر()قائد تحریک آزادی کشمیر شہیدسیدعلی گیلانی کی دوران نظر بندی شہادت کے بعد ان کی لاش کو لواحقین سے چھین کر لے جاناجنیوا کنونشن کے آرٹیکل 17 کی براہ راست خلاف ورزی ہے۔ اس خلاف ورزی پر بھارتی فورسز کے خلاف  مقدمہ قائم ہو سکتا ہے ۔جموں و…

جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے علیل چیئرمین مختار احمد وازہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا چھے ستمبر کو غیر…

سری نگر() جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر پیپلز لیگ نے جنوبی کشمیر میں پارٹی چیئرمین مختار احمد وازہ اور دیگر حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ پیپلز لیگ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں پارٹی کے علیل…

ٹی 20 ورلڈ کپ: دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان، روی رام پال کی واپسی، سنیل نارائن باہر

سری لنکا میں ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے تقریبا a ایک دہائی بعد ویسٹ انڈیز کے باؤلر روی رام پال کو ٹورنامنٹ کے رواں سال ہونے والے ایڈیشن کے لیے ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہونے کے بعد اپنے اعزاز میں اضافہ کرنے کا موقع ملا ہے۔ ای ایس…

عالمی برادری، ادارے افغانستان کے لیے مختص فنڈز بحال کریں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معاشی بحران کسی کے حق میں نہیں ہے، عالمی برادری کو افغانستان میں معاشی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ْ دفتر خارجہ میں اپنے ہسپانوی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا…

بِرکس رہنماؤں کا افغانستان میں پرامن تصفیے کا مطالبہ

برکس کلب کے 5 ممالک (برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ) کے رہنماؤں کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں افغانستان میں حالات کو پُرامن طریقے سے ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ بھارتی ٹی وی چینل 'این ڈی ٹی وی' کا کہنا…

مقبوضہ کشمیرسیدعلی شاہ گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج حیدر پورہ کی طرف سے بڑا مارچ کیاجائیگا

سرینگر10 ستمبر ()  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آج بزرگ حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں ان کی قبر کی طرف مارچ ایک بڑا مارچ کیاجائے گا۔  مارچ کی کال کل…

تحریک حریت کے رہنماء راجہ معراج الدین کلوال کی والدہ سرینگر میںانتقال کرگئیں

سرینگر10 ستمبر ()  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر کے غیر قانونی طورپر نظربند رہنما راجہ معراج الدین کلوال کی والدہ کا آج سرینگر میں انتقال ہوگیاہے۔  وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور آج وہ…

سری نگر حیدر پورہ سیل، شہریوں کی نقل وحرکت پر پابندی بھارتی حکام نے سری نگر میں بھاری فوجی نفری…

سری نگر() حیدر پورہ سری نگر میںقائد تحریک آزادی کشمیر شہیدسیدعلی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ میں لوگوں کی شرکت سے روکنے کے لیے حیدر پورہ سیل کر دیا گیا ۔ بھارتی حکام نے سری نگر میں بھاری فوجی نفری تعینات کر دی ہے ۔تحریک حریت جموں وکشمیرنے…