Daily Archives

ستمبر 9, 2021

علی ظفر کیخلاف مہم کا کیس: عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی شکایت پر ان کے خلاف سائبر کرائم قانون کے تحت درج کیے گئے مقدمے میں گلوکارہ میشا شفیع کو طلب کرلیا جبکہ عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کیس میں نامزد تمام ملزمان…

وعدے پورے کریں تو امریکا طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، انٹونی بلنکن

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہے بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔ انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی 'طلوع نیوز' کو بتایا کہ 'میری امید اور امید…

افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد بھیج رہے ہیں، دفترخارجہ

حکومت پاکستان نے افغان عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات پر مشتمل ضروری امدادی سامان افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق تین ’سی۔ 130‘ طیارے امدادی سامان لے کر افغانستان روانہ کیے جا رہے…

سعودی عرب کے پبلک سیکیورٹی چیف کرپشن کے الزام پر برطرف

سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان نے پبلک سیکیورٹی کے ڈائریکٹر خالد بن قرار الحربی کو برطرف کرتے ہوئے ان کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تفتیش کے احکامات جاری کردیے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے شاہی فرمان کا…

حکومت نے ووٹنگ مشینوں پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر اٹھائے گئے اعتراضات کو مسترد کردیا اور آئندہ عام انتخابات میں ان کے استعمال کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اور…

ہندوتوا کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

ہمارے پاس یہ گمان رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہندوتوا کو شکست نہیں ہوسکتی یا اسے توڑا نہیں جاسکتا، کیونکہ دانشوروں اور ماہرینِ تعلیم کا ایک گروہ ایسا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جمعے سے امریکی یونیورسٹیوں اور فیکلٹی کے تعاون سے دنیا بھر کے…

فروغ نسیم نے میڈیا اتھارٹی بل کے بارے میں ‘اچھی خبر’ کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) بل کے مسودے کے حوالے سے ’اچھی خبر‘ کا عندیہ دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے ’اچھی خبر‘ سے متعلق مزید کچھ بھی کہنے سے گریز کیا اور کہا کہ چونکہ یہ معاملہ وزیر…

ڈھولکی کے بعد منال خان کی مایوں کی تصاویر وائرل

ڈھولکی سے شادی کی تقریبات کے آغاز کے بعد گزشتہ روز اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی مایوں کی تقریب منعقد ہوئی جس کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ڈھولکی کی طرح گزشتہ شب منعقد ہونے والی مایوں کی تقریب میں بھی…