Daily Archives

ستمبر 9, 2021

ماڈرن ڈے کرکٹ کی طرف جا رہے ہیں: شاداب خان

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ سلیکشن کے حوالے سے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے وضاحت کر دی ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے چند روز قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جس پر قومی ٹیم کے کپتان…

بلال غنی لون کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابترصورتحال پر اظہار تشویش

سرینگر 09 ستمبر () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سینئر حریت رہنما بلال غنی لون نے مقبوضہ علاقے کی ابترصورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بلال غنی لون نے سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لوگو ں…

آرمی چیف سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے موقع…

شہیدسید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت

کوالالمپور09ستمبر() ملیشیا میں اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل ” Majlis Perundingan Pertubuhan Islam Malaysia“ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام کی طرف سے شہید بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمات کے…

مولانا سرجان برکاتی کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت

اسلام آباد09ستمبر()تحریک فکر و اعتقاد کے نائب چیئرمین سید منظور احمد شاہ نے تنظیم کے امیر مولانا سرجان برکاتی کی مقبوضہ جموںوکشمیر میں شوپیاں رپین تھانے میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارت کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔…

سید علی گیلانی کی وفات کے ایک ہفتے بعد بھی ان کی قبر پر پولیس کا پہرہ ہے شہریوں کو ان کی قبر پر…

سری نگر() قائد تحریک آزادی کشمیر شہیدسید علی گیلانی کی وفات کے ایک ہفتے بعد بھی  ان کی قبر پر پولیس کا پہرہ ہے اور قبرستان آنے والوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے  کے مطابق گزشتہ یک ستمبرکو اکیانوے برس کی عمر میں وفات…

پولیس نے صبح کے تین بجے کے قریب سید گیلانی کی میت کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا پولیس افسر نے کہا…

سری نگر()قائد تحریک آزادی کشمیر شہیدسید علی گیلانی کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ علی گیلانی  نیو صیت کی تھی کہ انہیں سرینگر کے مزارِ شہدا میں دفن کیا جائے لیکن حکام نے اس کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا تھا۔وائس آف امریکہ کے مطابق سید گیلانی…

شمالی کشمیر میں ایک خاتون کو عسکریت پسند قرار دے کر گرفتار کر لیا گیا کالے قانون یو اے پی اے کے تحت…

سری نگر() شمالی کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک خاتون کو عسکریت پسند قرار دے کر گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے خاتون کو ضلع کے علاقے الوسہ میں ایک ناکے پر گرفتار کیا۔ایک سینئر پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے خاتون پر…

مقبوضہ کشمیر کے چار صحافی گرفتاری کے بعد رہا ،پاسپورٹ فون ضبط آر ایس ایف کی صحافیوں کی رہائش گاہوں…

سری نگر()مقبوضہ کشمیر پولیس نے صحافیوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران4 صحافیوں کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا ہے تاہم  ان کے پاسپورٹ، فون، اور لیپ ٹاپ، کے علاوہ ہارڈ ڈسک بھی ضبط کر لیے گئے ہیں۔ ہلال میر، شاہ عباس، شوکت موٹا اور اظہر قادری  اور ان…

صنعتی اسٹیٹ کے قیام کے نام پر کشمیر کی اراضی بھارتی سرمایہ کاروں کو الاٹ کرنے کا منصوبہ مقبوضہ کشمیر…

نئی دہلی() بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں صنعتی اسٹیٹ کے قیام کے نام پر اراضی بھارتی سرمایہ کاروں کو الاٹ کرنا چاہتی  ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کے گورنر منوج سنہا نے نئی دہلی میں جموں کشمیر: زخموں کی جنت"  کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میںبتایا ہے…