Daily Archives

ستمبر 7, 2021

بھارتی پولیس نے سیدعلی گیلانی کی رات کی تاریکی میں جبری تدفین کاالزام ان کے بیٹوں پر تھوپ دیا

سرینگر07 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی پولیس نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی رات کی تاریکی میں جبری تدفین کا الزام ان کے بیٹوں کے سر تھوپتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سیدعلی گیلانی کے رشتہ داروں نے ان…

نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ حریت کانفرنس کے نئے چیرمین منتخب سری نگر میں…

سری نگر() نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید مسلم لیگ جموںوکشمیر کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حر یت کانفرنس کا  نیاچیئرمین ، منتخب کر لیا گیا ہے ۔ سری نگر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے  ایک غیر معمولی اجلاس میں  مسرت عالم بٹ چیئرمین  منتخب…

سید علی گیلانی کی میت کی بے حرمتی،کشمیری عوام اس سلوک پر شدید مایوس ہیں محبوبہ مفتی سیدعلی گیلانی کے…

سری نگر()مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت کے ساتھ کیاجانیوالا سلوک ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی زندہ شخص سے…

سید علی گیلانی کی دوران حراست شہادت پر حریت کانفرنس کا ایک او راحتجاجی کیلنڈر جاری 8ستمبر کو تحصیل…

سری نگر()کل جماعتی حریت کانفرنس نے قائد تحریک آزادی کشمیرسید علی گیلانی کی دوران حراست شہادت پر ایک او راحتجاجی کیلنڈر جاری کیا ہے ، احتجاجی کیلنڈر کے مطابق کشمیری عوام 8ستمبر کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز کی طرف مارچ کریں گے،9ستمبرکو لال چوک میں…

وقت آنے پر مزارشہدا سری نگر میں سید علی گیلا نی کی تدفین کی جائے گی۔تحریک حریت جموں وکشمیر مزارشہدا…

سری نگر() تحریک حریت جموں وکشمیر نے اعلان کیا ہے کہ قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلا نی کا جسد خاکی امانتا حیدر پورہ میں دفن ہے ۔ وقت آنے پر مزارشہدا سری نگر میں تدفین کی جائے گی۔تحریک حریت جموں وکشمیر  کے کنوینر برائے پاکستان آزاد کشمیر…

سید علی گیلانی کی جبری تدفین بھارت کی نام نہاد جمہوریت کے چہرے پر سیاہ دھبہ ہے۔ ڈیموکریٹک فریڈم…

سری نگر()جموں و کشمیرمیں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے سید علی گیلانی کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمے کے اندراج کی شدید مذمت کی ہے ۔ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان نے…

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو گھر پر نظر بند کر دیا گیا محبوبہ مفتی نے سید علی…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  اورجموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی کو گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے ۔محبوبہ مفتی  نے منگل کو ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ  انہیں گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ…

حیدر پورہ اور عید گاہ میں شہریوں کی نقل وحرکت پر پابندی ڈرونز سے عید گاہ کے گرد و پیش کے حالات کی…

سری نگر() قائد تحریک آزادی کشمیر علی شاہ گیلانی کی دوران نظر بندی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں منگل کے روز بھی جاری رہیں۔ سری نگر کے حیدر پورہ  اور عید گاہ علاقے میں بھارتی فورسز کی بھاری جمعیت تعینات ہے ۔ حکام نے حیدر پورہ اور…

طالبان نے کابل میں انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی اپیل کر دی

طالبان نے کابل میں انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی اپیل کر دی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے تاہم امداد شرائط سے پاک ہونی چاہئیں۔ ادھر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان…

چینی سفیر کی کابل میں طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ سے ملاقات

کابل میں چینی سفیر نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ مولوی عبدالسلام سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان افغان طالبان محمد نعیم نے ٹوئٹر پر اس ملاقات کے حوالے سے تفصیل فراہم کی۔ اطلاعات کے مطابق چینی سفیر وانگ یو نے ملاقات…