Daily Archives

ستمبر 6, 2021

اے سی ڈی سی۔ آئی ایس ایس آئی 56 ویں یوم دفاع کی تقریب

6 ستمبر 2021۔انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر (اے سی ڈی سی) نے آج پاکستان کا یوم دفاع منانے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانہ سے…

حریت فورم کی طرف سے سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت

سرینگر06 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نظربند حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے مودی حکومت کی طرف سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف کالے قانون یو اے پی اے کے تحت…

اقوامِ متحدہ نے افغانستان کی امداد جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے، سہیل شاہین

قطر میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان عہدیداران نے کابل میں اقوامِ متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے امور انسانی فلاح سے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغان عوام کی امداد جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔ طالبان کے…

سید علی گیلانی کی شہادت کے بعد پانچویں روز بھی سری نگر میں کرفیو حیدرپورہ جانے والی تمام سڑکوں کو…

سری نگر() قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی دوران حراست شہادت کے بعد پانچویں روز بھی سری نگر میں کرفیو نافذ ہے  ۔  بھارتی حکام نے  سخت پابندیاں عائد کر دکھی ہیں ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے  پیر کے روز مزار شہدا سری نگر کی طرف مارچ کا…

پونچھ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں مینڈھرکے علاقوں ٹوپااورتھیرا میں بھارتی فوج…

سری نگر() بھارتی فوج نے  مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔ بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے ضلع میں مینڈھرکے علاقوں ٹوپااورتھیرا میں کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کر دی…

مقبوضہ کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل مقبوضہ کشمیر کے محکمہ داخلہ نے حکم جاری کیا ہے

سری نگر()جموں و کشمیرمیں قابض حکام نے پیر کے روزبھی موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کردی ہیں۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک حکمنامے میں کہاگیا ہے کہ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی شہادت کے پیش نظر عائد کی گئی…

شیخ تجمل الاسلام کو راولپنڈی میں سپردخاک کر دیا گیا وہ اسلام آباد میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر…

اسلام آباد()بزرگ صحافی ، کشمیری دانشور اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کو پیر کے روز راولپنڈی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ ان کی نماز جنازہ  پولیس فانڈیشن اسلام آباد میں ادا کی گئی۔وہ اتوار کی رات پاکستان انسٹی ٹیوٹ…

ضلع راجوری کے کچھ علاقوں میں لوگ تاحال بجلی کی سہولت سے محروم ہیں ضلع راجوری کے ڈھنڈوٹ کے مکینوں نے…

راجوری() بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ترقی کے دعوے کر رہی ہے تاہم ضلع راجوری کے کچھ علاقوں میں لوگ تاحال بجلی  کی سہولت سے محروم ہیں۔ جبکہ تحصیل بالا کوٹ کے سرحدی علاقہ ڈھنڈوٹ کے مکینوں نے پہلی مرتبہ اپنے گائوں میں بجلی دیکھی ۔ ۔مقامی…

شیخ تجمل الاسلام تحریک آزادی کشمیر کے ایک روشن چراغ تھے۔ صلاح الدین شیخ تجمل الاسلام کی پوری زندگی…

مظفر آباد() حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ شیخ تجمل الاسلام  تحریک آزادی کشمیر کے ایک روشن چراغ تھے۔جس محاذ پر بھی کام کیا،بہت ہی احسن طریقے سے اسے نبھایا۔پوری زندگی غلبہ اسلام اور تحریک…

طالبان کی حکومت میں ملا ہیبت اللہ نہیں ملا حسن اخوند سربراہ مملکت ہوں گے

کئی دنوں کی مشاورت کے بعد افغان طالبان نے ملا محمد حسن اخوند کو سربراہ مملکت مقرر کردیا۔ طالبان کے سینیئر رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملا محمد حسن اخوند طالبان کی نئی حکومت میں ریاست کے سربراہ ہوں گے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے…