Daily Archives

ستمبر 4, 2021

ٹوئٹر نے نیا فیچر سپر فالووز متعارف کرا دیا

ٹوئٹرصارفین اپنے سبسکرائبرز کے لیے شیئر کیے گئے مواد کے پیسے وصول کرسکیں گے۔ ٹوئٹر نے نیا فیچر سپر فالووز متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے تحت صارفین یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کی ٹوئٹس صرف سپرفالوورز کی ٹائم لائنز پر نظر آئیں گی جنہوں نے  انہیں…

آرمی چیف سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں 'باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے اقدامات' پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

علی گیلانی آخری سانس تک کشمیریوں کو حق خود اردیت دینے کا مطالبہ کرتے رہے فریڈ م پارٹی کشمیری…

سری نگر()جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈ م پارٹی نے کہا ہے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم استقامت کے ساتھ اس راہ راہ پر چلتے رہیں جس کی منزل بھارت سے مکمل آزادی ہے۔علی گیلانی کی جموں وکشمیر کی غیر قانونی…

علی گیلانی نے پوری زندگی حق خود ارادیت کے لئے جدوجہد کی دیویندر سنگھ سید علی گیلانی کے نقش قدم پر…

سری نگر() جموںوکشمیر میں سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ نے کشمیری عوام کو اپنے محبوب قائد سید علی گیلانی کی تدفین میں شرکت اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت سے روکنے کیلئے پوری وادی کو جیل میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔  …

کشمیری سکھوں کاسید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کشمیر میں سکھوںکی مختلف…

سری نگر()کشمیر میں سکھوں کی مختلف تنظیموں بشمول سکھ انٹی لیکچول سرکل جموں و کشمیر ، شرومنی اکالی دل امرتسر، انٹرنیشنل سکھ فیڈریشن اور سکھ سٹوڈنٹس فیڈریشن نے بابائے حریت سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سکھوں…

راجوری میں بھارتی فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دوران ڈیوٹی…

راجوری()راجوری ضلع کے نوشہرہ سب ڈویژن میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ بھارتی فوجی ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔مرنے والے کی شناخت مدراس رجمنٹ کے حوالدر جی…

مودی حکومت کے وزرا کی 70 رکنی ٹیم کشمیر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی بھارتی وزرا کی جموں وکشمیر…

نئی دہلی ،سری نگر() بھارتی انتہا پسند مودی حکومت کے وزرا کی 70 رکنی ٹیم عوامی رابطہ مہم کے تحت7 مراحل میں جمو ں و کشمیر کا دور ہ  کرے گی۔ بھارتی وزرا کے دوروں کا سلسلہ  10 ستمبر سے شروع ہوگا۔ ان دوروں کا مقصد کشمیری عوام کو  آرٹیکل370 کے…

سید علی شاہ گیلانی کی میت چھیننے کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج تحریک کشمیر برطانیہ…

لندن () سری نگر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوںقائد تحریک آزادی کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی میت کی بے حرمتی ،اور زبردستی من پسند جگہ تدفین پر کشمیریوں نے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج کیا ہے ۔ مظاہرے کا اہتمام تحریک کشمیر برطانیہ نے کیا…

گھر میں طویل عرصہ تک نظربندی سید علی گیلانی کی وفات کی وجہ بنی۔ حریت کانفرنس میرواعظ عمرفاروق کا…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس نے سیدعلی گیلانی کے دوران حراست انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔سیدعلی گیلانی کا بدھ کی شب اپنے گھر میں طویل نظربندی کے دوران انتقال ہو گیاتھا ۔  سری نگر میں جاری ایک بیان میں  حریت کانفرنس نے…

سری نگر میں پابندیاں، علی گیلانی کی قبر پر بھارتی فوج کا پہرہ کسی بھی شہری کو حیدر پورہ قبرستان جانے…

سری نگر () قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی وفات کے بعد ہفتے کو بھی مقبوضہ کشمیر میں صورت حال کشیدہ رہی ۔ مقبوضہ کشمیر بھر میں پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سری نگر میں سید علی گیلانی کی قبر پر بھارتی فوج کا پہرہ ہے۔ بھارتی ٹی…