Daily Archives

ستمبر 3, 2021

تخفیف غربت کیلئے چین ترقی پذیر ممالک کا رول ماڈل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے چین کو سراہتے ہوئے تخفیف غربت کے لیے ترقی پذیر ممالک کا رول ماڈل قرار دیا ہے۔ چنساؤ اسسٹنس اینڈ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی 20 سالہ سالگرہ پر ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کی بے مثال ترقی نے 800…

چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کر رہے ہیں جو ہمارا اہم پارٹنر ہے، طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ گروپ ملک کا کنٹرول حاصل کرنے اور غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا۔ اطالوی اخبار 'لا ریپبلیکا' کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ…

سیدعلی گیلانی کی تدفین کیلئے جگہ کے انتخاب کے حق سے بھارتی حکومت کا انکار قابل مذمت ہے ، آئی پی ایچ…

جدہ 03ستمبر ( ) اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن ( آئی پی ایچ آر سی)نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بزرگ حریت قائد سیدعلی گیلانی کی تدفین کیلئے جگہ کے انتخاب کے حق سے بھارتی حکومت کے انکار کی…

علی گیلانی کی دوران نظر بندی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کشیدہ بھارتی فورسز اور مظاہرین کے…

سری نگر() قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی دوران نظر بندی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے ۔ سخت کرفیو اور پابندیوں کے باوجود جمعہ کے روز سری نگر میں احتجاج کیا گیا۔  بھارتی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں…

سید علی گیلانی کی دوران نظر بندی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں پانچ روز احتجاجی تحریک شروع پیر کے روز…

سری نگر() قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی دوران نظر بندی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں پانچ روز احتجاجی تحریک شروع ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے پانچ روز احتجاجی کلینڈر جاری کر دیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں…

علی گیلانی نے کبھی اپنا موقف نہیں بدلا۔غلام محمد صفی علی گیلانی کسی بھی قسم کے کمپرومائز کے قائل…

اسلام آباد() تحریک حریت جموں وکشمیر کے کنوینئر برائے آزاد کشمیر پاکستان  غلام محمد صفی نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں جو عملی نمونہ دنیا کے سامنے رکھا ہے، اس میں یہ چیز کھل کر سامنے آتی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے…

سید علی گیلانی پوری زندگی اپنے موقف پر قائم رہے۔او پی شاہ سید علی گیلانی کا اپنا ایک موقف تھا اور وہ…

نئی دہلی( ) بھارتی غیر سرکاری تنظیم  مرکز برائے امن وترقی کے چیرمین  اوم پرکاش شاہ نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر کے سب سے مقبول ترین رہنما تھے  وہ  پوری زندگی  اپنے موقف پر قائم رہے۔قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی وفات پر…

بھارتی پابندیوں کے باعث مقبوضہ کشمیر میں یونیورسٹی ، کالجز اور سکولوں کے امتحانات ملتوی کشمیر…

سری نگر()قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی وفات کے بعد بھارتی پابندیوں کے باعث مقبوضہ کشمیر میں یونیورسٹی ، کالجز اور سکولوں کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔کشمیر یونیورسٹی اور جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے 3 اور 4 ستمبر سے…

ایک اور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا بھارتی مضحکہ خیز دعوی جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بین…

سری نگر()بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے ایک اور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا مضحکہ خیز دعوی کردیا۔بھارت کا دعوی ہے کہ  کبوترجمعرات کوجموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پکڑا گیا ہے ۔بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) ترجمان…

بھارتی ریاست کیرالہ میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا شوکت علی، شکور احمد، گل سلیمان،…

سری نگر( ) بھارتی ریاست کیرالہ میں  پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار کیے گئے پانچ افراد میں شوکت علی، شکور احمد، گل سلیمان، مشتاق حسین اور محمد جاوید  شامل ہیں ۔ گرفتار کئے گئے نوجوان گزشتہ ایک برس سے کیرالہ میں کام کر…