Daily Archives

ستمبر 2, 2021

رات کے اندھیرے میں خاموشی سے بزرگ رہنماء کی تدفین

سرینگر02 ستمبر ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے بابائے حریت ، سید علی گیلانی کی اہلخانہ کو مزار شہداء عید گاہ سرینگر میں بزرگ رہنماء کی تدفین کی اجازت نہیں دی ۔  اہلخانہ جب سید علی…

پولیس کے تشدد میں سیدعلی گیلانی کا بیٹا اور بہو زخمی

سرینگر02 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کا بیٹا اور بہو سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں اپنی رہائش گاہ پر پولیس کے تشدد میں زخمی ہوگئے۔ سیدعلی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نعیم گیلانی اور…

سید علی گیلانی سپردخاک، جنازے میں چند رشتے داروں کو شرکت کی اجازت مل سکی سری نگر میں کرفیو، انٹرنٹ…

سری نگر( ) قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کو حیدر پورہ سری نگرمیں سخت فوجی محاصرے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ سخت فوجی محاصرے، کرفیو  اور پابندیوں کے باعث  سید علی گیلانی کوجمعرات کی علی الصبح عجلت میں سپرد خاک  کیا گیا ۔ سید علی گیلانی…

‘بے باک جدوجہد کو سلام’، سید علی گیلانی کی وفات پر سیاسی و عسکری قیادت کا اظہار افسوس

معروف حریت پسند اور جدوجہد آزادی کشمیر کے سرکردہ رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بزرگ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا…

سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو دیے گئے امتناع کے خلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی 3 اگست کی لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) کے حکم کے خلاف شوگر ملز کو حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت مقرر کرنے اور ملز سے رقم کی وصولی کے خلاف حکم امتناع کو نمٹا دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال…

پی ٹی آئی نے ووٹنگ مشینوں کا بل منظور کرانے کا عزم ظاہر کردیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپوزیشن کی حمایت کے بغیر رواں سال کے آخر تک الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایمز) اور بیرون ملک مقیم…

ملک میں 2 کروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا بہت بڑا المیہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے عوام ہوتے ہیں جب انہیں تعلیم نہیں دی جائے گی تو نہ صرف وہ سرمایہ ضائع ہوگا بلکہ یہ ظلم اور ناانصافی بھی ہے کہ انہیں اوپر آنے کا موقع ہی نہیں دیا جائے۔ احساس تعلیمی…

علی گیلانی نے باطل قوتوں کے خلاف زندگی کی آخری سانس تک پوری قوت سے مقابلہ کیا سید صلاح الدین قائد…

مظفر آباد () حزب المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ مزاحمت کا استعارہ،قائدِ تحریک آزادی جموں و کشمیر سید گیلانی اپنے رب سے جا ملے۔ان کی پوری زندگی اسلام کی سربلندی اور کشمیر کی آزادی کی…

قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی وفات پر آزاد کشمیر میں عام تعطیل حکومت آزادکشمیر کا جمعرات…

مظفر آباد()قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی  کی وفات پر جمعرات کو آزاد کشمیر میں عام تعطیل رہی ۔ تحریک آزادی کشمیر کے عظیم  راہنما سید علی گیلانی کی وفات پر مرحوم رہنما کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے لازوال قربانیوں اور خدمات کو خراج…

علی گیلانی ساری زندگی بھارتی ظلم و جبر کے آگے چٹان کی طرح ڈٹے رہے۔سلطان محمود چوہدری صعوبتیں انہیں…

اسلام آباد() صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ و ملال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی کی وفات کا سن کر دل رنجیدہ اور آنکھیں اشکبار ہیں سید علی گیلانی کی…