Daily Archives

ستمبر 1, 2021

شمالی کشمیر میں سرکاری ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران…

سری نگر() شمالی کشمیر میں بدھ کے روز ایک سرکاری ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ضلع بڈگام کے علاقے کھاگ میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ایک ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پی ڈی ڈی کالائن مین محمد امین بٹ کھاگ کے علاقے کنچت…

بھارتی فوج نے اگست2021 کے دوران18کشمیریوں کوشہید کر دیا اس دوران تین نوجوانوںکو ماورائے عدالت…

سری نگر() بھارتی فوج  نے اگست2021 کے دوران18کشمیریوں کوشہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران تین نوجوانوںکو جعلی مقابلوںکے دوران شہید کیا۔ اعدادوشمار کے مطابق  ان شہادتوں کے نتیجے میں دو خواتین…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائے حریت کانفرنس قتل عام ، جبری…

سری نگر()کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور بھارتی فوجیوں کی طرف سے نہتے کشمیریوں کا قتل عام ، جبری گرفتاریاں ، خواتین کی بے حرمتی اور املاک کی…

مقبوضہ کشمیر، کرونا وائرس سے صحت یاب 60 بچے مختلف بیماریوں کا شکار مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد4408ہوگئی ہے  ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل 5ویں دن بھی کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد150سے زیادہ رہی۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 46ہزار 488ٹیسٹ…

روسی صدر کا انتخابات سے قبل پولیس، فوج کو نقد رقم کی ادائیگی کا حکم

روسی صدر ولادی میر پوٹن نے آئندہ ماہ پارلیمانی انتخابات سے قبل اپنی غیر معروف جماعت یونائیٹد رشیا کی حمایت کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور آرمی کے عملے کو 200 ڈالر دینے کا حکم دے دیا۔ یہ ادائیگی پہلے پنشن لینے والے…

ابرار الحق کا ‘بے بی شارک’ سے متعلق بیان، یاسر حسین نے بیٹے کے گانا سنانے کی ویڈیو شیئر…

معروف گلوکار ابرارالحق کی جانب سے حال ہی میں نئی نسل کی پرورش کے حوالے سے دیے گئے بیان کے بعد اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی کسی ماں کو نہ پرکھیں۔ خیال رہے کہ ابرار الحق نے پاکستان تحریک…

جوبائیڈن نے افغان فوج، ٹرمپ کو ’ذلت آمیز‘ انخلا کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے انخلا کی آخری تاریخ کے فیصلے پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا جس کے باعث کابل میں 100 سے 200 امریکیوں سمیت معاونت فراہم کرنے والے افغان شہری رہ گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم سے ایک…

رواں برس ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف بآسانی حاصل ہوجائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی اور اگست میں ہدف سے 23 فیصد زائد ریونیو اکٹھا کیا اگر یہی رفتار جاری رہی تو سالانہ وصولیوں کا ہدف بآسانی حاصل ہوجائے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کے لیے ایپ کا اجرا کردیا

ٹیکنالوجی میں جدت کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تخلیقی ایپلی کیشن متعارف کرا دی جس کے ذریعے شہری اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کر سکیں گے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک نے ڈان سے بات کرتے ہوئے…

ثروت گیلانی اور زاہد احمد ویب سیریز میں ساتھ نظر آئیں گے

پاکستان کے مقبول اداکار زاہد احمد اور اداکارہ ثروت گیلانی جلد ویب سیریز میں ساتھ نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار، ڈائریکٹر مہرین جبار کے اگلے پروجیکٹ کا حصہ ہے اور مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔ زی فائیو پر ہٹ ہونے والی ویب سیریز 'ایک…