Daily Archives

ستمبر 1, 2021

کرکٹر بسمہ معروف کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بسمہ معروف نے بیٹی کی پیدائش کی خبر 30 اگست کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں نے لکھا کہ 'اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹی سے نوازا ہے،…

بھارتی میڈیا افغانستان کے بارے میں منفی پروپیگنڈہ بند کرے ، طالبان

کابل یکم ستمبر( ) افغانستان میں طالبان کے سرکردہ رہنماء انس حقانی نے عالمی ذرائع ابلاغ خصوصا بھارتی میڈیا پر زوردیا ہے کہ وہ افغانستان میںطالبان کے بارے میں منفی خبریں دینے سے گریز کریں اور انہیں ملک کی ترقی کیلئے کام کرنے کا موقع دیں…

اترپردیش : 8سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش پر ایک شخص گرفتار

بریلی ،اتر پردیش یکم ستمبر () بھارتی ریاست اتر پردیش میںپولیس نے ایک شخص کو8سالہ بچی سے بدتمیزی کرنے اور اس سے زیادتی کی کوشش کرنے پر گرفتار کیاہے ۔  اتر پردیش کے ضلع بریلی کے علاقے بارہ دری میں تیس سالہ شخص وشال گپتا کو اپنے والد کی دکان…

راجوری میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار طور پر ہلاک راکیش کمار بھارتی پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ کا…

سری نگر()جموں و کشمیرمیں آج جموں خطے کے ضلع راجوری میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ۔ قابض حکام نے بتایا کہ ضلع کے علاقے سندربنی میں تعینات بی ایس ایف کی 69بٹالین سے وابستہ…

شمالی کشمیر میں بھارتی فورسز نے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گرفتار شدگان میںمحمد سلیم…

سری نگر() شمالی کشمیر میں بھارتی فورسز نے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ضلع بارہمولہ میں بھارتی پولیس نے چار نوجوانوں کو کریری پولیس سٹیشن پرطلب کرکے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میںمحمد سلیم خان ولد غلام حسن خان نئی…

دنیا کا سب سے بڑا قرآن تیار، پاکستانی آرٹسٹ نے تاریخ بدل دی

پاکستانی آرٹسٹ  شاہد رسام نے اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کر کے تاریخ ہی بدل ڈالی۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے شاہد رسام کا تیار کردہ دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کا نسخہ اگلے ماہ دبئی میں ہونے…

انسٹاگرام جلد آپ کی سالگرہ جاننے پر اصرار کرے گا، مگرکیوں؟

اگر آپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر مسلسل پوسٹ کرتے رہنا چاہتے ہیں تو جلد ہی آپ کو سوشل میڈیا ایپ سے لازمی طور پر اپنی تاریخ پیدائش شیئرکرنا ہوگی۔ اطلاعات ہیں کہ فیس بک کی یہ ایپ اپنے کم عمر صارفین کے تحفظ کو بڑھانے کے مشن پر ہے جس کے تحت…

بھارت نے نہتے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے مسلم کانفرنس ، پیپلز لیگ ، مسلم لیگ ، کشمیر…

سری نگر()  مقبوضہ کشمیر کی حریت پسند جماعتوں نے کہا ہے کہ بھارت نے نہتے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے۔جموں و کشمیر مسلم کانفرنس ، جموں و کشمیر پیپلز لیگ ، جموں و کشمیر مسلم لیگ ، کشمیر فریڈم فرنٹ ، پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ اور اسلامی…

نئی حلقہ بندی سے مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سات نئے حلقے قائم کیے جائیں گے ۔ مقبوضہ کشمیر اسمبلی نشستوں…

سری نگر() نئی حلقہ بندی سے مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سات نئے حلقے قائم کیے جائیں گے ۔ اسمبلی نشستوں کی تعداد موجودہ 87 سے بڑھ کر 94 ہو جائے گی۔ نئی حلقہ بندی  کا کام مکمل ہونے کے بعد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے ۔ مقبوضہ کشمیر کے گورنر منوج…

ضلع کٹھوعہ میں سفری دستاویزات کے باوجود افغان لڑکا گرفتار عبدالرحمانی کو کورونا وبا کے ٹیسٹنگ سینٹر…

جموں ()  مقبوضہ جموں و کشمیرکے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی پولیس نے ایک افغان لڑکے کو سفری دستاویزات رکھنے کے باوجود گرفتار کرلیا ۔پولیس نے 17افغان لڑکے عبدالرحمانی کو لکھن پورہ میں کورونا وبا کے ٹیسٹنگ سینٹر کے قریب سے گرفتارکیا ۔ایس ایس پی…