Monthly Archives

ستمبر 2021

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات

لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید اور  رمیز راجہ کے درمیان ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش

30 ستمبر ( )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں تعینات دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوںکی طرف سے جاری بدترین ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔  کل جماعتی حریت کانفرنس کے…

مقبوضہ جموں وکشمیر دارلعلوم کے طلباء پر بھارتی فوجیوں کا وحشیانہ تشدد

30 ستمبر ( )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں دارلعلوم کے طلباء پر وحشیانہ تشدد کیا اور انہیں خوف و دہشت کا نشانہ بنایا ۔  فوجیوں نے رات کے وقت محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ضلع کے…

بھارت ڈل جھیل پر فوجی مشقوں کے ذریعے کشمیریوںکو مرعوب نہیں کرسکتا ، عزیر غزالی

مظفرآباد 30 ستمبر ( ) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی ڈل جھیل پر بھارت کی فوجی مشقوں  کو کشمیری عوام کو مرعوب کرنے کی ایک ناکام کوشش قراردیا ہے ۔  عزیر احمد غزالی نے…

بھارت اور پاکستان پر تنازعہ کشمیر کے پر امن حل پر زور

جموں30 ستمبر ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن و سلامتی کے…

کشمیری صحافیوں کو ہراساں کئے جانے کے خلاف حقائق معلوم کرنے والی کمیٹی قائم پریس کونسل آف انڈیا کی…

سری نگر() پریس کونسل آف انڈیا نے بھارتی فورسز کی طرف سے کشمیری صحافیوں کو ہراساں کئے جانے کے خلاف تحقیقات کیلئے تین رکنی حقائق معلوم کرنے والی( فیکٹ فائنڈنگ) کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ پریس کونسل آف انڈیا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق  مقبوضہ…

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 29 ہزار 320 ہوگئی ہے پچھلے 10 گھنٹوں کے…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 29 ہزار 320  ہوگئی ہے ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر پچھلے 10 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے46ہزار 333ٹیسٹ کئے گئے جن میں 100افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ اس طرح جموں…

کشمیری شہدا کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ایمپلائیز موومنٹ بھارت تمام تر ظالمانہ ہتھکنڈوں…

سری نگر() ایمپلائیز موومنٹ  نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ  بھارتی فوج کی طرف سے کشمیر میں بڑے پیمانے پرجاری انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائیں۔ایمپلائیز موومنٹ کے ترجمان نے…

بھارتی فوج نے سری نگر کے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی تلاشی اور محاصرے کی…

سری نگر() بھارتی فوج نے سری نگر کے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے ۔ بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقوں عیدگاہ ، نور بارغ اور جمالٹہ میں جمعرات کو صبح تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی جس سے مقامی لوگوںکو شدید مشکلات…

ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے، جلد کمی آئے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام کی رفتار تیز ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے سندھ کے شہر مٹیاری سے لاہور تک…