Monthly Archives

اگست 2021

عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں۔ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، این…

امریکا کا پارٹنر اب بھارت ہے اس لئے پاکستان سے مختلف سلوک ہورہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا اور میرے خیال میں اسی وجہ سے پاکستان کے ساتھ مختلف طرح کا سلوک کیا جارہا ہے. اسلام آباد میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیر…

ٹیسٹ ٹاپ 10سے پاکستان کی دوریاں برقرار

دبئی:  ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ10پوزیشنز سے پاکستانی کرکٹرز کی دوریاں برقرار ہیں جب کہ بابر اعظم کا11 واں نمبر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلادیش و آسٹریلیا کی سیریز اور انگلینڈ و بھارت میں پہلے میچ کے اختتام پر تازہ ترین ٹیسٹ اور…

اختلافات کے باوجود پی پی اور ن لیگ کا آزاد کشمیر میں مشترکہ صدارتی امیدوار

شدید اختلافات کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے مدمقابل مشترکہ امیدوار میدان میں اتارا ہے۔ آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لیے تحریک…

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کرگئیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ 83 برس کی عمر میں کورونا سے انتقال کرگئیں۔ انسٹاگرام پر اداکار خالد ملک کی جانب سے دردانہ بٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ خالد ملک نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں پوسٹر چسپاں کشمیریوں سے بھارتی یوم آزادی یوم سیاہ کے طورپر منانے کی اپیل

سرینگر12 اگست ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر اکتوبر1947سے مسلسل اپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر…

ٹویٹر نے بھارتی حکومت کے دبائو پر کانگریس پارٹی کاٹویٹر اکائونٹ بلاک کردیا راہل گاندھی سمیت متعد…

نئی دلی 12 اگست ( ) سماجی رابطے کے نیٹ ورک ٹویٹر نے بھارتی حکومت کے دبائو پر کانگریس کے کئی لیڈرروں کے ٹوئٹر اکائونٹ بلاک کرنے کے بعد اب پارٹی کا ٹویٹر اکائونٹ بھی بلاک کر دیا ہے۔  کانگریس پارٹی نے فیس بک پر جاری ایک پوسٹ میںکہاہے کہ ٹویٹر…

بھارت کوجموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں اپنا یوم آزادی منانے کا کوئی حق نہیں ، ڈیموکریٹک فریڈم…

سرینگر12 اگست ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ علاقے میں اپنا آزادی کا جشن منانے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ اس نے جموں وکشمیر پر غیر قانونی طورپر قبضہ کر رکھا ہے ۔  …

بھارتی فورسز اہلکاروں کی باہمی لڑائی میں ایک اہلکار ہلاک مقبوضہ جموں وکشمیر میںکٹھوعہ ضلع کی پولیس…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں کی  باہمی لڑائی میں ایک  اہلکار ہلاک ہو گیا ہے ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں کٹھوعہ ضلع کی پولیس لائنز کے اندر پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہوگیا۔ گزشتہ روز کٹھوعہ کی…

#H بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں زرعی اراضی کو کسی غیر ریاستی شہری کے نام پر منتقل کر سکتی ہے حکومت…

نئی دہلی() نئے بھارتی قوانین کے تحت  بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں زرعی اراضی کو کسی غیر ریاستی شہری کے نام پر منتقل کر سکتی ہے۔  بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ  ، نیتانند رائے نے راجیہ سبھا میں بتایا ہے کہ  جموں و کشمیر کے نئے زمینی قوانین…