Monthly Archives

اگست 2021

چینی عدالت نے کینیڈین تاجر کو ‘جاسوسی’ پر 11 سال کی سزا سنادی

چینی عدالت نے کینیڈا کے تاجر مائیکل اسپاور کو جاسوسی کے جرم میں 11 سال کے لیے جیل بھیج دیا جس کی کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سخت مذمت کرتے ہوئے اسے 'ناقابل قبول اور ناانصافی' قرار دیا ہے۔ مائیکل اسپاور کو 2018 میں ان کے ہم وطن مائیکل…

افغان حکومت کی طالبان کو شراکت اقتدار کی پیشکش

افغانستان میں طالبان نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ غزنی کے دارالحکومت غزنی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور اس صورتحال میں افغان حکومت نے طالبان کو شراکت اقتدار کی پیشکش کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اہم حکومتی ذرائع کے مطابق…

کورونا کے علاج کیلئے 3 ادویات، عالمی ادارہ صحت کا بڑا اعلان

جنیوا: عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کوروناوائرس کے علاج کیلئے تین ادویات کے ٹرائل کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وبا کے خلاف استعمال کیلئے تین ادویات( Artesunate، imatinib اور infliximab) کے عالمی سطح پر…

کشمیری بھارتی مظالم کے آگے ہرگز نہیں جھکیں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 12اگست() بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض انتظامیہ کی طرف سے عام لوگوںکے خلاف طاقت کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور لوگوں کو انکی مرضی کے خلاف بھارتی یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت…

مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی یوم آزادی سے قبل درجنوں نوجوان گرفتار ، سخت پابندیاں نافذ

 سرینگر12 اگست ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے 15اگست کو بھارت کے یوم آزادی سے قبل سیکورٹی کے نام پردرجنوں کشمیری نوجوانوںکو گرفتار اور سرینگر اور دیگر علاقوں میں سخت پابندیاں نافذ کر دی ہیںجس کی وجہ…

بھارتی پولیس کی طرف سے سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے ڈرونز طیاروں کی آزمائش

سرینگر12 اگست ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے 15 اگست بروزاتوارکو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پرڈرون طیاروں کے ذریعے سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے ڈورنزکی آزمائش کی ہے۔  بھارتی پولیس کی ایک ٹیم نے فوجی…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر  کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مارکرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل…

فیس بک نے متعدد اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، دیگر صارفین کو بھی وارننگ

دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے والے 65  فیس بک  اور…

آزاد کشمیر کا صدر کونسی شخصیت ہو گی؟ تحریک انصاف نے نام کا اعلان کر دیا

مظفر آباد () پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بطور صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا ہے، اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر سلطان…

ورزش سے خون کی نئی رگیں بھی پیدا ہوتی ہیں

جرمنی: سائنس کے علم میں ایک عرصے سے یہ بات تھی کہ باقاعدہ ورزش سے خون کی نئی رگیں وجود پذیر ہوسکتی ہیں لیکن اس عمل کو طبی اور سائنسی لحاظ سے نہیں دیکھا گیا تھا۔ تاہم اب اس کے کچھ ثبوت چوہوں پر تجربات میں سامنے آئے ہیں۔ نئی تحقیق بتاتی…