Daily Archives

جولائی 28, 2021

آرمی چیف کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات: ’ریاض کی اسلام آباد کو غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی‘

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے پاکستان کو سعودی عرب کی ’غیر متزلزل حمایت‘ کی یقین دہانی کرائی ہے اور اس کی ’خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے کوششوں‘ کی تعریف کی ہے۔…

سعوی حکام کا ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کے سفر پر 3 سالہ سفری پابندی کا انتباہ

سعودی عرب نے اپنی سفری پابندی کی فہرست ’ریڈ لسٹ‘ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے افراد پر 3 سال کی سفری پابندی لگانے کا انتباہ دیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں سرکاری خبررساں ادارے ’سعودی پریس ایجنسی‘ کے حوالے سے بتایا…

دفتر خارجہ نے پاکستان کی جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے سے متعلق بھارتی رپورٹ مسترد کردی

دفتر خارجہ نے پاکستان کی جنرلائزڈ اسکیم آف پرفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) اسٹیٹس واپس لینے سے متعلق بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کو قیاس آرائی اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور اسے پاکستان کے خلاف نئی دہلی کے بدنیتی پر مبنی…

سید علی گیلانی ، میرواعظ عمرفاروق، محبوبہ مفتی ، ظفر اکبر بٹ بھی پیگاسس کا شکار ہوئے سرکردہ کشمیری…

نئی دہلی() بھارتی حکومت نے اسرائیلی کمپنی این ایس او کے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی ، حریت کانفرنس کے چیرمین میرواعظ عمرفاروق، پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی ، سالویشن موومنٹ کے چیرمین  ظفر اکبر بٹ ،…

ہم صرف زندہ ہیں، ہم آزاد نہیں ، ہم غلام ہیں، ۔ ڈاکٹر فاروق بھگت سنگھ کی فریاد تھی ہم ایک آز اد ملک…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی  ، بھارتی پارلیمان کے رکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت اگر کشمیرکی زمین کے بجائے کشمیریوں کوچاہتا ہے تو نئی دہلی کودفعہ370کے بارے میں دوبارہ غور کرناچاہیے۔ بھارتی  صھافی  سے انٹرویوں میں  …

کشمیریوں کو جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم کر دیا گیا مصطفی کمال آرٹیکل 370 اور35 اے کی بحالی تک…

سری نگر() نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 اور35 اے کی بحالی تک کشمیر میں  تعمیر و ترقی نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے  کہا کہ  جموں وکشمیر کے عوام گزشتہ کئی برسوں خاص کر 5اگست 2019سے برابر عتاب، ظلم وستم کی…

بھارتی پولیس نے پلوامہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا

سرینگر 28جولائی ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی پولیس اہلکاروںنے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران سہیل احمد…

مقبوضہ جموں وکشمیر بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر 28جولائی ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسزنے آج سرینگر میںتلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔  بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںنے سرینگر کے علاقے نادر گنڈ پیر باغ  میں تلاشی اور محاصرے کی…

کولگام جعلی مقابلے میں شہید ہونیوالے نوجوان کے اہلخانہ نے پولیس کا دعویٰ مسترد کردیا

سرینگر 28جولائی ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںضلع کولگام کے علاقے یاری پورہ میںہفتہ کے روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوان عمران احمد ڈار کے اہلخانہ نے…

مقبوضہ جموں وکشمیر خصوصی عدالت کی طرف سے وحید پرہ کی ضمانت کی درخواست پھر مسترد

سرینگر 28جولائی ( ) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی خصوصی عدالت نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمن پرہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بادی النظر میں ان کے خلاف عائد کئے گئے دہشت گردی کے…