Daily Archives

جولائی 27, 2021

آزاد کشمیر کے انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیر اعظم پاکستان کو مبارک باد

سرینگر27جولائی () غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمسلم لیگ جموں وکشمیر کے قائمقام چیئرمین عبدالاحد پرہ نے آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو مبارک باد پیش کی ہے ۔…

ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اظہار تشویش

نیویارک 27جولائی () انسانی حقو ق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت سینکڑوں کشمیری نظربندوںکی حالت زار کا حوالہ دیتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں انسانی…

جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر  جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن  نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور اس  دوران  جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق کے ساتھ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہورہے…

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔  وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق  سرکاری دورے کے دوران معید یوسف امریکی ہم منصب جیک سلیوان اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے جب کہ…

پاکستان کے چمن بارڈر کھولنے سے تجارتی سرگرمیاں بحال

پاک افغان راہداری اور قانونی تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے پاکستان نے چمن میں پاک افغان سرحد کھول دی۔ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں افغان نیشنل آرمی کے ساتھ جھڑپوں کے بعد طالبان کے اسپن بولدک اور ویش پر قبضے کے باعث پاکستانی حکام کی جانب…

حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر لاک ڈاؤن نہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن…

اسمارٹ فون کیمرے کو تھرمامیٹر بنانے کا کامیاب تجربہ

جنوبی کوریا: بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ اسمارٹ فون میں نت نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے بعد اسے مفید کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور اب خبر یہ ہے کہ کوریا کے ماہرین نے اسمارٹ فون کیمرے کو تھرمامیٹر میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔…

کورونا وائرس کا حملہ دماغ کو بھی کمزور کردیتا ہے، ماہرین

لندن: برطانوی ماہرین نے 80 ہزار سے زائد افراد پر تحقیق کے بعد دریافت کیا ہے کہ کووِڈ 19 کا باعث بننے والا کورونا وائرس (سارس کوو 2) متاثرہ افراد کے دماغ کو بھی کمزور کردیتا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’ای کلینیکل میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں…

کرکٹرعبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدارکیساتھ شادی کے معاملے پر خاموشی توڑدی

کراچی: سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدار کے ساتھ تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ عبدالرزاق حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے کرکٹ اسپیشل شو ’باؤنسر‘ میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے پہلی بار اسٹیج اداکارہ دیدار…

شہروزکاشف کے ٹوسرکرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

لاہور: شہروز کاشف  ایک اور کارنامہ انجام  دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ شہروز کاشف  ایک اور کارنامہ انجام  دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ 19 سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ورلڈ…