Daily Archives

جولائی 27, 2021

آزاد کشمیر میں حکومت سازی، عبدالرشید ترابی کو مشیر بنانے کا فیصلہ

مظفر آباد: () تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے کام شروع کر دیا ہے۔ سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کو مشیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر رفیق نیئر اور علما ومشائخ کی نشست کیلئے پیر علی رضا…

موسلا دھار بارشیں: بھارت، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں سیلاب سب کچھ بہالے گیا

نئی دلی: () موسلا دھار بارشوں کے بعد بھارت، چین، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں سیلاب سب کچھ بہالے گیا۔ سینکڑوں افراد ہلاک اور درجنوں لا پتہ ہو گئے، ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں مون سون کی طوفانی بارشوں…

بھارت کشمیر کو ہندو راشٹرا بنانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ صدر سردار مسعود خان

مظفرآباد() آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارتی صدر رام ناتھ کوونڈ کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ ریاست کے عوام بھارتی ریاست سے لاتعلق ہیں اور انہیں اس دورے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے…

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند، بوریوں میں کورونا وائرس موجود

 اسلام آباد: بوریوں میں کورونا وائرس موجود ہونے پر چین نے پاکستانی چاول کی درآمد بند کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا چئیرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے شرکت کی۔ انہوں نے…

کولگام میں میرے بیٹے کو فوج نے دوران حراست قتل کر دیا جنوبی کشمیر کے کولگام قصبے کے رہائشی عبدالقیوم…

سری نگر() جنوبی کشمیر کے کولگام قصبے کے رہائشی عبدالقیوم ڈار نے کہا ہے کہ اس کے نوجوان بیٹے  عمران ڈار کو بھارتی فوج نے 24 اور 25 جولائی کی درمیانی شب دوران حراست قتل کر دیا ہے ۔کے پی آئی کے مطابق   عبدالقیوم ڈار نے  میڈیا کو بتایا کہ  …

سونیا حسین نے مداح کی خواہش پر شادی کی تاریخ بتادی

معروف اداکارہ سونیا حسین نے مداحوں سے شادی کی تاریخ شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر سونیا حسین کی جانب سے سوال جواب کے سیشن ask me questionکے دوران اپنی شادی کی تاریخ کے حوالے سے انکشاف کیا گیا۔ سیشن کے دوران مداحوں نے اداکارہ سے مختلف سوالات کیے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری  اور علی امین گنڈاپور شریک ہوئے جب…

سرینگر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شخص جاںبحق

سرینگر 27جولائی ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر شہر میں ایک شخص کو گولی مارکر قتل کردیا ۔  نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے علاقے نواکدل میں مہران علی نامی شخص کو گولی مار کر شدید زخمی کر…

ہائی کورٹ کی طرف سے کالے قانون کے تحت دوکشمیریوں کی نظربندی کالعدم قرار

سرینگر 27جولائی ( )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو کشمیریوںکی غیر قانونی نظربندی کوکالعدم قراردیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے ۔  جسٹس سنجیو کمار پر مشتمل ہائی…

مقبوضہ جموں وکشمیر پی ڈی پی کے رہنماء وحیدپرہ کیخلاف فرد جرم عائد

سرینگر27جولائی () غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی خصوصی عدالت نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمن پرہ کے خلاف فرد جرم عائد کر دی ہے جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔  وحید الرحمن پرہ کو رواں سال…