Daily Archives

جولائی 26, 2021

جرمنی میں پہلی کشمیر کانفرنس کا انعقاد ، بھارتی جارحیت کےخلاف قراداد متفقہ طور پر منظور

شرقی جرمنی کے شہر کمنٹز میں پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں برلن میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام اور بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈپٹی سفیر سارہ خان نے کہا کشمیری گزشتہ 74 سالوں…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے ہڑتال کی اپیل کا اعادہ

سرینگر26جولائی ()غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت پسند کشمیری عوام سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی صدر کے دورے کے موقع پر مکمل ہڑتال کرکے دنیا کو بتادیں کہ بھارتی صدر کی جو اپنی افواج…

بھارتی صدر کا دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر دنیاکی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے : سرجان برکاتی

سرینگر26جولائی ()غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنما اورتحریک فکرو اعتقاد کے امیر مولانا سرجان برکاتی نے بھارتی صدر کے دورہ مقبوضہ کشمیر کو دنیاکی آنکھوں میں دھول جھونکنے اور کشمیر کی سنگین صورتحال سے توجہ ہٹانے کی…

غزہ میں اسکول کے نزدیک اسرائیلی طیارے کی بمباری

غزہ: اسرائیلی لڑاکا طیارے نے غزہ ميں ایک بار پھر بمباری کی جس سے کچھ گھروں اور ایک اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائيلی جنگی طياروں نے غزہ کی پٹی کے جنوبی حصے ميں بمباری کی۔ فضائی حملے میں جس علاقے کو…

مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی ہریانہ کے پریم پرکاش نامی فوجی نے خود کو گولی…

سری نگر()مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔ بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔ ائر فورس سٹیشن اونتی پورہ میں تعینات سرحدی حفاظتی فورس(بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے اتوار کی صبح اپنی سروس رائفل کا استعمال کر…

مقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف کے28 اہلکارکرونا وائرس کا شکار ہوگئے کشمیرمیں کوروناوائرس سے مرنے…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف  کے28  اہلکاروں سمیت مزید 166افراد  کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں،جموںوکشمیرمیں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,374تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,236کا تعلق کشمیر  سے اور2,138کاتعلق جموں  سے ہے۔…

کولگام اوربانڈی پورہ میں چار نوجوانوں کی شہادت پر ہڑتال شہید نوجوانوں کی لاشیں تدفین کے لیے لواحقین…

سری نگر() شمالی اور جنوبی کشمیر میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران  بھارتی فورسز نے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں اتوار کو بھارتی فورسز نے عمران احمد نامی مقامی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔بانڈی پورہ میں…

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان

مکہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ فیصلہ مشروط ہے۔ معتمرین کو عمرے کی ادائیگی کے لیے…

آزاد کشمیر انتخابات؛ سیاسی جماعتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے صف بندی

مظفر آباد: آزاد کشمیر اسمبلی کی 45 عمومی نشستوں پر انتخابات کے بعد اب سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کے لیے صف بندی کرنا شروع کردی ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی 53 ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں سے 45 عمومی نشستیں ہیں جن پر براہ راست…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا بھارتی صدر کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا…

اسلام آباد26جولائی ()کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ نے بھارت صدر رام ناتھ کووند کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف 27جولائی کو اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیاہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی…