Daily Archives

جولائی 20, 2021

پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کشمیری نوجوان کی رہائی کا حکم مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ نے شاہین احمد کو رہا…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ نے جنوبی کشمیر میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کشمیری نوجوان کی رہائی کا حکم دیا ہے ۔2019 میں سخت قانون ، پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت شوپیان کے رہائشی شاہین احمد کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ…

پاکستان کا وزیر اعظم کے فون کی ہیکنگ کا معاملہ متعلقہ فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے فیصلہ کیا ہے بھارت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی ٹیلی فون کالز کی ہیکنگ کا معاملہ متعلقہ فورمز پر اٹھایا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ 'ہم ہیکنگ کی تفصیلات کا انتظار کر رہے ہیں'۔…

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو 2023 کے انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 2023 کے عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پارٹی آزاد جموں و کشمیر اور تمام فوجی کینٹونمنٹ بورڈز میں آئندہ انتخابات کو عام…

نماز عید کے دوران افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

افغان صدارتی محل کے قریب اس وقت 3 راکٹ آ گرے جب افغان صدر اشرف غنی اور دیگر رہنما میں نمازِ عید ادا کرر ہے تھے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم غیر ملکی افواج کے انخلا کے…

فنکاروں نے سفرِ حج کی خوبصورت یادیں شیئر کردیں

کراچی: فنکاروں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے سفرِحج کی خوبصورت یادیں تصاویر کی شکل میں شیئر کی ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے باعث رواں سال 60 ہزار خوش قسمت عازمین نے حج ادا کیا۔ حج کے موقع پر پاکستانی فنکاروں نے اپنے سفرِ حج کے…

کورونا وبا؛ ڈاکٹروں و دیگر ملازمین کے ہیلتھ سیکٹریٹ میں تبادلوں کے لئے آنے پر پابندی

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر تمام ڈاکٹروں سمیت دیگر صحت کے ملازمین پر صوبائی ہیلتھ سیکٹریٹ میں پوسٹنگ و ٹرانسفرز کے سلسلے میں آنے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے باضابطہ…

ایک درخت بھی شہر کی گرمی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے

واشنگٹن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں شجرکاری کی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ لیکن اسی تناظر میں ایک خبر آئی ہے کہ کسی شہر میں موجود ایک درخت بھی اپنے اطراف ’خردآب و ہوا‘ (مائیکروکلائمٹ) قائم کرکے درجہ حرارت کم کرسکتا ہے۔ گرمیوں میں ہم درختوں…

مچھلی نہ کھانے اور سگریٹ پینے کے نقصانات ایک ہی جیسے ہیں، ماہرین

کینیڈا: طب کے ماہرین نے ایک خوبصورت مثال سے بات سمجھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی چکنائی بھری مچھلیوں سے منہ موڑتا ہے تو اس کا نقصان عین تمباکونوشی جیسا ہی ہوگا۔ اس کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ ماہرین نے کہا ہے کہ مچھلی میں اومیگا تھری جیسا…

تھوک سے کیا جانے والا شوگر ٹیسٹ ایجاد

نیو ساﺅتھ ویلز: آسٹریلوی ماہرین نے ایک ایسا شوگر ٹیسٹ ایجاد کرلیا ہے جس کے ذریعے لعابِ دہن (تھوک) میں شکر کی مقدار معلوم کرتے ہوئے کسی شخص کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے یا نہ ہونے کا پتا چلایا جاسکتا ہے۔ کالاگان، نیو ساؤتھ ویلز میں واقع…

گرین شرٹس خوابِ غفلت سے جاگ کر فتح کیلیے کوشاں

لاہور: گرین شرٹس خواب غفلت سے جاگ کرفتح کیلیے کوشاں ہیں تاہم انگلینڈ سے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن مقابلہ آج ہوگا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے اپنی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹل حاصل کرتے ہوئے انگلش بیٹنگ لائن کو زیر بھی کرلیا،اوپنرز بابر…