Daily Archives

جولائی 19, 2021

صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

اسرائیل کی نجی ہیکنگ کمپنی کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک کے صحافیوں، انسانی حقوق کی رہنماؤں، سیاست دانوں اور یہاں تک وزرائے اعظم اور صدور کے موبائل فون ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی کمپنی کی جانب سے تقریبا دنیا بھر کے ایک…

کینیڈا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں اسکالر شپ دینے کا اعلان

کینیڈا کی ویسٹرن یونیورسٹی آف اونٹاریو نے گزشتہ ماہ جون میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں ہر سال دو طرح کی اسکالر شپس دینے کا اعلان کردیا۔ کینیڈا کی یونیورسٹی گزشتہ ماہ جون کے اوائل میں اونٹاریو میں دہشت گردی کے واقعے میں…

عاقبت مومنین کے لیے ہے، اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا، خطبہ حج

شیخ بندر بن عبد العزيز بليلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج 1442 ہجری کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ عاقبت مومنین کے لیے ہے، اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔ حدیث بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ احسان یہ ہے کہ گویا تم…

وزیراعظم نے مہنگائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کی زیرصدارت بنی گالہ میں اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں ملک میں مہنگائی کی صورتحال اور صوبوں میں پرائس کنٹرول کے حوالے…

افغان صدر نے اسلام آباد میں متعین اپنے سفیر کو واپس بلالیا

اسلام آباد: افغانستان نےپاکستان میں موجود افغان سفیرنجیب اللہ علی خیل کوسفارتی عملےسمیت واپس بلالیا ہے۔ ٹوئٹر پر افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں تعینات افغان سفیرنجیب اللہ علی خیل اور سینیئر سفارتی عملے کو…

ڈیرہ غازی خان کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم سے 34 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: تونسہ بائی پاس کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 34 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں تونسہ بائی پاس کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر کے درمیان تصادم…

مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

مکہ المکرمہ: سونے، چاندی کے تاروں اور خالص ریشم سے تیار کردہ غلاف کعبہ کو نماز فجرکے بعد تبدیل کردیا گیا۔ آج 9 ذی الحج کو مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی جس میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف…

خبردار، کم عمری میں اینٹی بایوٹکس دماغی نشوونما متاثرکرسکتی ہیں

نیوجرسی: تجربہ گاہ میں ہونے والے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ عموماً بچوں کو ابتدائی عمر میں دی جانے والی مشہور اینٹی بایوٹکس، پینسلین ( ایمپسلین اور اموکسو سیلین) سے جسم (بالخصوص معدے) کے اندر بیکٹیریا اور جرثومے کی کیفیات بدل جاتی ہے۔ یہ…

ہماری وجہ سے پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں ہے، بھارت کا اعتراف

نئی دہلی: بھارت نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی وجہ سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے اور بھارتی حکومت پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کو یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے۔…