Daily Archives

جولائی 14, 2021

بھارت میں پاکستانی لڑکی کو کورونا ویکسین لگانے سے انکار

کولکتہ: بھارت میں پاکستانی لڑکی کو کورونا ویکسین لگانے سے انکار کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کولکتہ میں پاکستانی لڑکی سحر قریشی کو کورونا ویکسین لگانے سے انکار کردیا گیا، پاکستانی لڑکی شادی کے بعد بھارت چلی گئی تھی۔ بھارتی…

آرمی چیف سے تاجک وزیر دفاع کی ملاقات، افغان صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی: آرمی چیف سے تاجک وزیر دفاع نے ملاقات کی جس میں افغان صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیردفاع کرنل جنرل شیرالی مرزو نے ملاقات کی۔ ملاقات…

لندن : تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام کانفرنس ، ریلی کا انعقاد

لندن14 جولائی () تحریک کشمیر برطانیہ نے تیر13جولائی 1931کے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے برمنگھم میں ایک کانفرنس جبکہ گلاسکومیں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کانفرنس کی صدارت تحریک کشمیر برطانیہ کے…

بھارت: ہریانہ میںایک اور خاتون کی اجتماعی عصمت دری

نئی دہلی 14 جولائی ()عصمت دری اور اجتماعی عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے ریپستان کے نام سے بدنام بھارت میںایک تازہ ترین واقعے میں ریاست ہریانہ میں چار آدمی 9دن تک ایک خاتون کی اجتماعی عصمت دری کرتے رہے اور مجرم ابھی تک گرفتار نہیں…

مقبوضہ جموں و کشمیر پلوامہ میں کرفیو نافذ ، انٹرنیٹ سروس معطل

سرینگر 14جولائی () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی انتظا میہ نے پلوامہ قصبے میں کرفیو نافذ کر دیاہے جسکا مقصد بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت پر لوگوں کو احتجاجی مظاہروں سے روکنا ہے۔ بھارتی فوجیوںنے…

جنوبی کشمیر میں حریت پسند کمانڈر اعجاز احمد سمیت تین کشمیری نوجوان شہید، پلوامہ میں کرفیو حکام نے…

سری نگر() جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے حریت پسند کمانڈر  اعجاز احمد سمیت تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔ نوجوانوں کی شہادت کے بعد پلوامہ ضلع میں کرفیو لگا دیا گیا ہے ۔ بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے  منگل کی شام ہی پلوامہ ضلع کے…

سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بوڑھی والدہ کو بھارتی ادارے نے طلب کر لیا گلشن نذیر کو منی لانڈرنگ…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بوڑھی والدہ کو بھارتی  ادارے نے منی لانڈرنگ کے الزام میں طلب کر لیا ہے ۔محبوبہ مفتی کی بوڑھی والدہ گلشن نذیر   کو منی لانڈرنگ کیس میں بھارتی  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  نے طلب کیا ہے ۔ستر…

جموں و کشمیر کے وقار کی بحالی کے لئے جاری جدوجہد میں ہمارا عزم مضبوط رہے گا’۔محبوبہ مفتی مزار…

سری نگر()  مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یوم شہدا کے موقع پر مزار شہدا  سری نگرکو بند کر کے کشمیر کی تاریخ کو مسخ کرنے اور کشمیریوں کے دلوں میں احساس بے بسی و شکست پیدا کرنے کی کوششیں کی گئی ہے ۔ ایک ٹویٹ میں…

نئی دہلی نے ہمیشہ جموں و کشمیر کے عوام کودھوکہ دیا ہے ۔ سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ اٹل…

سری نگر() نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن بھارتی پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارتی  حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی نے ہمیشہ جموں و کشمیر کے عوام  کو دھوکہ دیا  اپنے تحریری اور زبانی وعدوں سے انحراف کیا۔ جموں کشمیرکے عوام کو…

طالبان کا چمن سے ملحقہ افغان سرحد پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

طالبان نے افغانستان کے صوبے قندھار میں واقع پاکستان کے ساتھ اسپن بولدک بارڈر کراسنگ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق طالبان نے جس بارڈر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے اس کی سرحد پاکستان کے ضلع…