Daily Archives

جولائی 13, 2021

طالبان کا ترکی کو افغانستان میں فوج رکھنے پر انتباہ

طالبان نے امریکی افواج کے نکل جانے کے بعد ترکی کو افغانستان میں موجودگی کو توسیع دینے سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ 'قابل نفرت' ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں طالبان کا کہنا تھا کہ 'یہ فیصلہ…

یومِ شہدا ء کشمیر کے موقع پر ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد13جولائی ( ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہاہے کہ یومِ شہدا ء کشمیر کے موقع پر ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیںاور 13جولائی1931کے ان 22شہداکو سلام پیش کرتے ہیں جو ڈوگرہ مہاراجہ کے سپاہیوں کی جانب سے پرامن مظاہرین پراندھادھند فائرنگ…

حریت رہنمائوں اور تنظیموں کا13جولائی 1931ء کے شہداء کوشاندار خراج عقیدت

سرینگر 13جولائی ( )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے 13 جولائی 1931کے شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ حریت رہنماء غلام محمد خان سوپوری نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں13جولائی 1931کے شہدا کو…

مقبوضہ جموں و کشمیر : یوم شہداء کے موقع پر مکمل ہڑتال

سرینگر 13جولائی() بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں آج ''یوم شہدائ'' کے موقع پر مکمل ہڑتال ہے ۔ 1931میں آج کے دن ڈوگرہ مہاراجہ کے فوجیوں نے سرینگر سینٹرل جیل کے باہر یکے بعد دیگرے 22کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا ۔ ہڑتال کی کال کل…

نیویارک ٹائمز سکوائر میں کشمیریوں اور سکھوں کا بھارت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کشمیر میں انسانی…

نیویارک() یوم شہداء کشمیر کے سلسلے میں امریکہ میں مقیم کشمیری تارکین وطن نے نیویارک ٹائمز سکوائر میں بھارت کے خلاف  زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔مظاہرے میں عورتوں اور بچوں کے علاوہ امریکا میں مقیم سکھوں نے بھی شرکت کی ۔  مظاہرین نے ہاتھوں…

یوم شہدا کشمیر کے موقع پر عوامی مجلس عمل کی سری نگر میں خصوصی تقریب یوم شہدا کشمیر ، کشمیر ی عوام کی…

سری نگر()عوامی مجلس عمل نے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا  ہے۔ یوم شہدا کشمیر کے موقع پر عوامی مجلس عمل کے مرکزی دفتر میرواعظ منزل راجوری کدل میں ایک خصوصی دعائیہ مجلس منعقد ہوئی جس میں پارٹی ارکان نے نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔ پارٹی ترجمان…

وزیراعظم کی صوبوں کو شجرکاری کیلئے بارشوں سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ شجرکاری اور درختوں کو محفوظ بنانے کی جدید تکنیکیں استعمال کر کے مون سون سیزن کا بھرپور فائدہ اٹھائیں اور ماحول کے تحفظ کے لیے اپنے کوششیں دگنی کر دیں۔ مون سون شجرکاری…

سول بالادستی نہ ہونے کے ذمہ دار ہم خود ہیں، اراکین قومی اسمبلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے قانون سازوں کے درمیان اتفاق رائے پایا گیا کہ ملک میں سول بالادستی کے فقدان کے ذمہ دار بنیادی طور پر سیاستدان خود ہیں، تاہم انہوں نے اپنی پارٹی کے مؤقف پیش کرتے ہوئے اس کی وجوہات بیان کرکے ایک…

سپریم جوڈیشل کونسل نے چیئرمین نیب کو ہٹانے سے متعلق قانونی وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے حکومت کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے سے متعلق کارروائی میں قانونی سقم کا حل پیش کرنے تک 2019 کے ایک ریفرنس پر مزید غور ملتوی کردیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی…

مقامی سطح پر تیار ہونے والی ای-بائیکس مارکیٹ میں پہنچ گئیں

کراچی: ایسے میں جب مقامی سطح پر الیکٹرانک بائیک (ای بائیک) کی تیاری میں اشتراک کے لیے زیادہ تر بائیک اسمبلرز چین کی جانب دیکھ رہے ہیں، وہیں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمبلر نے مارکیٹ میں ایک مقامی ماڈل متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے جو سستا…