Daily Archives

جولائی 12, 2021

وزیر اعظم نے کابینہ اراکین کا پروٹوکول محدود کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اراکین اور وی آئی پیز کو دیے گئے غیر معمولی پروٹوکول کا سخت نوٹس لیتے ہوئے عوام کو تکلیف سے بچانے کے لیے اس پر قدغن لگانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے ذرائع نے بتایا…

ملک میں کورونا کی نئی، خطرناک قسم ڈیلٹا وائرس کا اثر ہے، ڈاکٹر فیصل

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم ڈیلٹا وائرس (انڈین ویرینٹ) کا اثر ملک میں موجود وبا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے تناظر…

نئے، مہذب افغان طالبان بندوق کے بجائے بات جیت کو ترجیح دیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خیال ظاہر کیا ہے کہ حالیہ دہائیوں میں افغانستان میں تشدد، خانہ جنگی اور غیر ملکی افواج کے بار بار حملوں کا سامنا کرنے کے بعد ’نئے، مہذب افغان طالبان‘ بندوق کے بجائے بات چیت کو ترجیح دیں گے۔…

شہبازشریف کا ایف آئی اے میں ہراساں کرنے کا معاملہ میڈیا پر لانے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ایف آئی اے میں ہراساں کرنے کے حوالے سے میڈیا میں حقائق لانے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے ایف آئی اے میں ہراساں کرنے کا معاملہ عوام کے سامنے…

ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 12 افراد ہلاک

انقرہ: ترکی میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے غیر قانونی تارکین وطن کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاکا26 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے وین میں ایرانی بارڈر کے قریب غیر قانونی تارکین وطن…

نائیجر میں مسلح افراد کےحملے میں 49 افراد ہلاک

نائمے: افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 49 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک ہوگئے، وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

ماہرہ خان نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پرخاموشی توڑدی

کراچی: ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پرخاموشی توڑدی۔ پاکستان کی خوبرواداکارہ ماہرہ خان سے ایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کرشادی کرلی ہے، جس پر اداکارہ نے صاف کہا کہ اگر وہ شادی کریں گی تو سب کو ضرور بتائیں گی، میں…

ماں کے ہاتھ کا بنا حلوہ کھا کر 5 کلو وزن بڑھایا، اکشے کمار

ممبئی: اکشے کمار کو خطروں کا کھلاڑی کہا جاتا ہے، لیکن بالی وڈ کے کسرتی بدن کے مالک اکشے کو تیزی سے وزن میں کمی بیشی کرنےمیں بھی کمال حاصل ہے۔ ایسا ہی کچھ اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کے لیے 5 کلو وزن بڑھا کر کیا ہے۔ گزشتہ دنوں اکشے کمار نے…

کورونا کے کئی ویرینٹس ایک ہی وقت میں ایک ساتھ حملہ آور ہوسکتے ہیں، ماہرین

برلن: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک ہی وقت میں کورونا وائرس کی کئی ویرینٹس حملہ آور ہو سکتے ہیں اور اس قسم کا ایک کیس بیلجیئم میں سامنے آیا ہے جس میں کورونا کی جنیاتی تبدیلی والی اقسام الفا اور ڈیلٹا سے  90 سالہ خاتون جان کی بازی ہار…

رچرڈ برینس نے خلائی سفر کامیابی سے مکمل کرلیا

نیو میکسیو: برطانوی کاروباری شخصیت اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالک 70 سالہ رچرڈ برینسن نے اپنی زندگی کی بڑی خواہش پوری کرتے ہوئے چند منٹ خلا میں گزارے ہیں۔ رچرڈ برینسن نے یہ سفر ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل کیا اور اپنے ہی وِرجِن گیلکٹک راکٹ ہوائی…