Daily Archives

جولائی 12, 2021

مقبوضہ جموں و کشمیر :ہندی زبان کے استعمال کا جائزہ لینے کے لئے بھارتی پارلیمانی کمیٹی کا دورہ

سرینگر 12 جولائی ( ) مسلم اکثریتی علاقے جموں و کشمیر کو ہندو علاقے میں تبدیل کرنے کے لئے سرکاری زبانوں کے بارے میں بھارت کی پارلیمانی کمیٹی اگلے ہفتے مقبوضہ جموں و کشمیرکے سرکاری دفاتر میں ہندی زبان کے استعمال کا جائزہ لینے کے لئے علاقے کا…

مقبوضہ جموں و کشمیر:مسلمانوں نے پنڈت خواتین کی آخری رسومات اداکیں

سرینگر 12 جولائی ( )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مودی کی فسطائی حکومت کی مسلم دشمن پالیسیوں کے باوجود کشمیری مسلمانوںنے مذہبی رواداری کی اپنی روایت کو برقراررکھتے ہوئے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دو پنڈت خواتین کی…

قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سانبہ میں احتجاجی دھرنا

جموں12 جولائی () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع سانبہ کے سرحدی علاقوں ماوا،چلیاری ، مڈوال،پلورا، چچوال اورمنگو چک کے لوگوں نے قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف راجپورہ میں احتجاجی دھرنا دیا۔ سماجی کارکن نیتش…

جموں کے مسلمانوں کے لئے اسمبلی میں نشستیں مخصوص کرنے کا مطالبہ

جموں 12 جولائی () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںجموں مسلم فرنٹ (جے ایم ایف) نے ان پانچ اضلاع کے مسلمانوں کے لئے اسمبلی میں نشستیں مخصوص کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن میں ان کی سیاسی نمائندگی نہیں ہے۔ جے ایم ایف کی قیادت نے…

لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف منگل کو یوم شہدا ء منایا جائے گا مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی جائے گی،…

سری نگر، مظفر آباد () لائن آف کنٹرول  کے دونوں طرف منگل کو یوم شہدا ء منایا جائے گا۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی جائے گی۔13 جولائی1931 کے شہدا کی  یاد میں لائن آف کنٹرول  کے دونوں طرف خصوصی پروگرامات ہوں گے جن میں شہدائے کشمیر کو…

نئی دہلی جموں وکشمیر کے وسائل کو نیلام کر رہی ہے ۔محبوبہ مفتی جموں وکشمیر میں 11سرکاری ملازمین کی…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  محبوبہ مفتی نے 11سرکاری ملازمین کی برطرفی کو مجرمانہ فعل قرار دیا ہے۔  ایک ٹویٹ  میں محبوبہ مفتی نے لکھا ہے کہ بھارتی  حکومت آئین کو پامال کرتے ہوئے جموںو کشمیر کے لوگوں کو بے اختیار بنا رہی ہے ۔…

نئی دہلی کی عدالت میں 4 کشمیری نوجوانوں کے خلاف فرد جرم عائد نوجوانوں پربھارت سے بغاوت اور بھارت…

نئی دہلی() نئی دہلی کی عدالت میں 4 کشمیری نوجوانوں کے خلاف بھارت سے بغاوت  اور بھارت دشمن سرگرمیوں کے الزام میں فرد جرم  عائد کر دی گئی ہے ۔ شمالی اور جنوبی کشمیر کے ان نوجوانوں محمد شفیع شاہ،طالب لالی،مظفر احمد ڈار،اورمشتاق احمد لون کے…

نئی دہلی جموں و کشمیر کے عوام کو اندھیروں میں دھکیل کر محتاج بنانے پر تلی ہوئی ہے۔ نیشنل کانفرنس…

سری نگر()جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے11 سرکاری ملازمین کی برطرفی کو جموں وکشمیر کے عوام کو اندھیروں میں دھکیلنے کا ایک اور مذموم حربہ قرار دیا ہے ۔جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے  ترجمان عمران نبی ڈارنے ایک بیان میں کہا کہ بغیر تحقیقات…

جموں و کشمیر کی جیلوں میں اس وقت ایک بھی سیاسی قیدی نہیں، بھارتی دعوی. جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دعوی کیا ہے کہ جموں و کشمیر کی جیلوں میں اس وقت ایک بھی سیاسی قیدی نہیں ہے ۔ ایک انٹریو میں انہوں نے کہا کہ  اگر کوئی ملک دشمن سرگرمیوں کی وجہ سے بند ہے تو وہ سیاسی قیدی نہیں ہے ۔ ۔انہوں…

آزادی کیلئے ہر قربانی قابل قبول لیکن غلامی کسی بھی صورت قبول نہیں ہے سید صلاح الدین پاکستان کشمیر…

مظفر آباد() حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے پاکستانی قیادت سے  اپیل کی ہے کہ وہ  ایک فریق کی حیثیت سے کشمیر کی اصل صورتحال دنیا کے سامنے لانے کیلئے اپنے سفارتی اور سیاسی محاذ کو متحرک کرے۔ سید صلاح…