Daily Archives

جولائی 8, 2021

ایلیٹ کلاس اور بااثر طبقات نے ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اداروں کے انتظامی معاملات میں مداخلت عدالتی اختیارات سے تجاوز ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل سے…

وزارت توانائی کا ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد: ترجمان وزارت توانائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا ہے۔  ترجمان وزارت توانائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا ہے، اور تمام ڈسکوز کو طلب کے مطابق بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔…

دبئی بندرگاہ پر کھڑے جہاز میں خوفناک دھماکے سے شہر لرز اٹھا

دبئی: متحدہ عرب امارات کی جیبل علی بندرگاہ پر کھڑے جہاز میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں دبئی لرز اٹھا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی جیبل علی بندرگاہ پر کھڑے جہاز میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی،…

ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے اور زخم جلدی بھرنے کیلیے ’’بجلی بھری‘‘ پٹی

وسکونسن / بیجنگ: امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر تحقیق کرتے ہوئے ایک ایسی پٹی ایجاد کرلی ہے جو اپنے لیے خود ہی بجلی بناتے ہوئے نہ صرف کسی زخم کو جلد مندمل کرسکتی ہے بلکہ ٹوٹی ہڈیوں تک کو بہت کم وقت میں جوڑ سکتی ہے۔ یہی نہیں،…

شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی: پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شور میں جب اداکار شہروز سبزواری سے دوسری شادی کرنے کی وجہ پوچھی گئی تو اداکار نے کہا کہ وہ طلاق کے بعد غیر شادی شدہ نہیں رہنا چاہتے تھے کیونکہ…

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی ویڈیو کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے۔ اس بات…

حارث سہیل انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر

لاہور: حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔  حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔  بدھ کو کیے جانے والے ایم آر آئی اسکین میں انکشاف ہوا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین گریڈ…