Daily Archives

جولائی 8, 2021

پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات افغانستان سے بہت آگے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملات کے حوالے سے امریکا، پاکستان کو 'مددگار اور تعمیری شراکت دار' سمجھتا ہے، تاہم دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات اس سے بہت آگے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نیڈ پرائس نے…

اسلام آباد: برہان وانی کے یوم شہادت پر حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا مظاہرہ

اسلام آباد08جولائی () کل جماعتی کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے زیر اہتمام معروف نوجوان کشمیری رہنما شہید برہان وانی کی شہادت کی پانچویںبرسی کے موقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہرایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں…

حریت رہنمائوں اور تنظیموںکی طرف سے شہید برہان وانی کو زبردست خراج عقیدت

سرینگر08جولائی( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںحریت رہنمائوںاورتنظیموں نے ممتاز نوجوان رہنما برہان مظفر وانی اورانکے ساتھیوںکوآج ان کے پانچویںیوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بھارتی فوجیوںنے برہان وانی کو…

مقبوضہ جموںوکشمیر : برہان وانی کے حق میں پوسٹر،بینرز آویزاں

سرینگر08جولائی( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ممتاز نوجوان کشمیری رہنماءبرہان وانی کو انکے 5ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے وادی کشمیر میں پوسٹر اور بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔ سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں…

جنوبی کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید چار نوجوان شہید کر د ئیے علاقے میں فوجی…

سرینگر() مقبوضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران جمعرات کوجنوبی کشمیر کے دو اضلاع میں مزید چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔کے پی ا ئی کے مطابق قابض فوجیوں نے دو نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے…

کشمیری حریت پسند رہنما برہان وانی کا یوم شہادت،مقبوضہ کشمیرمیں ہڑتال سے روزمرہ زندگی مفلوج ایل او…

سرینگر ،مظفرآباد( ) کنٹرول کے دونو ں اطراف  کشمیریوں نے جمعرات کو حریت پسند کشمیری رہنما شہیدبرہان وانی کا یوم شہادت منا یا۔اس سلسلے میں ایل او سی کے دونوں طرف خصوصی تقریبات ہوئیں مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت…

سرینگر: بھارتی پولیس نے حریت رہنما مشتاق الاسلام کو گرفتار کر لیا، تفتیشی مرکز میں منتقل

سرینگر() مقبوضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے حریت رہنما مشتاق الاسلام کو جمعرات کے روز سرینگر سے گرفتار کر لیا۔  بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں مشتاق الاسلام کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ی کے بعد انہیں…

بھارت: وزیر صحت سمیت مودی کابینہ کے 12 وزرا مستعفی

بھارت میں رواں سال کورونا وائرس کے کیسز میں تباہ کن حد تک اضافے کے بعد وزیر صحت سمیت نریندر مودی کی کابینہ کے 12 وزرا مستعفی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس استعفے کے نتیجے میں 2022 میں 7 ریاستوں میں انتخابات سے قبل…

محض چند روز نیند کی کمی کے نقصانات آپ کی توقع سے بھی زیادہ

نیند کی کمی کے بارے میں تو پہلے سے معلوم ہے کہ اس سے صحت متاثر ہوتی ہے۔ تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ محض 3 راتوں تک نیند کی کمی بھی ذہنی اور جسمانی صحت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے…

سوچ بدلنا ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن ممالک نے ترقی کی…