Daily Archives

جولائی 7, 2021

جوان افراد میں ہارٹ فیلیئر اور فالج کی شرح میں نمایاں اضافہ

نوجوان افراد میں ہارٹ فیلیئر اور فالج جیسے جان لیوا امراض کی تشخیص ماضی میں نہ ہونے کے برابر تھی مگر موجودہ عہد میں 40 سال سے کم عمر مردوں میں اس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے…

گہرے زخموں سے منٹوں میں خون روکنے والا آلہ

ناٹنگھم، برطانیہ: حادثوں اور خصوصاً تیز دھار آلے سے لگنے والے گہرے گھاؤ سے خون اتنی تیزی سے بہتا ہے کہ اسے روکنے میں ناکامی پر انسانی جان ضائع ہوجاتی ہے۔ اب ایک طالبعلم کے تیارکردہ نظام سے گہرے زخموں سے خون کے بہاؤ کو روکنا منٹوں میں ممکن…

کسانوں کے لیے خوشخبری

لاہور: وزیرصنعت وتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ہم کسانوں کو بینک سے قرضے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم زرعی ملک ہیں پھر بھی چیزیں باہر سے منگواتے ہیں، ہم کسانوں کو بینک کے ذریعے قرضے دیں گے۔…

آئی فون کے نئے ماڈل سے دیگر ڈیوائسز کی مقناطیسی چارجنگ ممکن؟

کیلی فورنیا: موبائل فون بنانے والی کمپنی آئی فون اپنے نئے ماڈل میں ایسی خصوصیات پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جن سے صارفین کی زندگی مزید آسان ہونے کا امکان ہے۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہر میکس وائبنباخ نے دعویٰ کیا کہ ایپل کی جانب…

کہیں آپ کے غصے کی وجہ یہ تو نہیں؟

نیند کی کمی جسمانی صحت کے ساتھ دماغی صحت اور کیفیات پر بھی اثر انداز ہوتی ہے، حال ہی میں ایک تحقیق نے اس کی تصدیق کی ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نیند کی کمی نوجوانوں میں ڈپریشن اور غصے جیسے احساسات بڑھانے کا باعث بن…

امسال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہو گا

مکہ مکرمہ: اس سال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔ حرمین الشریفین انتظامیہ کے مطا بق اس سال حج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کر لیےگئے ہیں۔ مسجد الحرام کے صحنوں کی سینیٹائزنگ کے لیے 5000 کارکنان کی خدمات حاصل کرلی…

ہاؤسنگ اسکیم کیلئے قرض کی فراہمی کا نامکمل ہدف، بینکوں پر جرمانے کا امکان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کم لاگت والے ہاؤسنگ اسکیم کے یونٹس کی تعداد اور قرض کی تقسیم کے لیے لازمی اہداف پورا نہ کرنے پر بینکوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ…

فیس بک نے ٹوئٹر کا اہم فیچر اپنے پلیٹ فارم پر لانے کی تیاری کرلی

سلیکان و یلی: فیس بک جلد ہی ٹوئٹر کی طرح ’تھریڈ‘ فیچر متعارف کروانے جارہا ہے جس کی بدولت استعمال کنندگان ایونٹس میں لائیو کمینٹری بھی کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنے استعمال کنندگان…

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شہنشاہ جذبات دلیپ کمارانتقال کرگئے

ممبئی:کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے برصغیرکے مایہ ناز اداکار اوربالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان…

ناز شاہ نے ناموس رسالتﷺ کا معاملہ برطانوی پارلیمنٹ میں اٹھا دیا

لندن: () برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ناموس رسالتﷺ کا معاملہ برطانوی پارلیمنٹ میں اٹھا دیا۔ پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ناز شاہ نے کہا کہ ہمارے نبی ﷺ کی حرمت کا سب سے زیادہ خیال رکھنا چاہئے، مسلمانوں کے جذبات کو بھی سمجھا جائے۔ انہوں نے…