Daily Archives

جولائی 5, 2021

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جاۓ گا : الطاف احمد بٹ

سرینگر جولاٸی 05.جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ نے شہداۓ راجپورہ پلوامہ کے شہدا ٕ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہا کہ یہ شہدا ٕ ریاست جموں کشمیر کی آزادی اور اسلام کی سربلندی کے لۓ اپنا گرم گرم خون پیش کررہے ہیں ۔انھوں نے…

مقبوضہ جموں و کشمیر : حریت پسند عبدالرشید شیگان دوبارہ گرفتار

سرینگر05جولائی( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںبھارتی پولیس نے حریت پسند عبدالرشیدشیگان( Shigan)کو دوبارہ گرفتار کرلیا ہے جنہیںگیارہ سال کی   غیر قانونی نظربندی سے ایک ماہ قبل ہی رہاکیاگیا تھا ۔  سرینگر کے علاقے بٹہ مالو کے…

کرونا وائرس کی نئی اقسام: فیس ماسک کی افادیت کے حوالے سے ایک اور تحقیق

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے سماجی دوری اور فیس ماسک کا استعمال نہایت ضروری ہے، اور حال ہی میں ایک اور تحقیق نے اس کی تصدیق کی ہے۔ حال ہی میں برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق فیس ماسک کا استعمال نئے کرونا وائرس کو پھیلنے سے…

کیا آپ کو کورونا ویکسین کے اس اہم فائدے کا علم ہے؟

کوویڈ 19 کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں مختلف ویکسینز کا استعمال کیا جارہا ہے تاہم ابھی ایسی کوئی ویکسین تیار نہیں ہوئی جو 100 فیصد تک بیماری سے تحفظ فراہم کرسکے۔ ویسے تو کووڈ 19 ویکسین کا استعمال کرنے زیادہ تر افراد کو بیماری سے تحفظ…

گپکاراتحاد کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف مل کر جدوجہد کرنے کے عزم کا اعادہ

سرینگر05جولائی() بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلیریشن نے بھارت کی طرف سے کشمیری عوام پر 5اگست 2019کو مسلط کئے گئے غیر آئینی اور ناقابل قبول اقدامات کیخلاف مشترکہ طور پرجدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا…

جماعت اسلامی ہند کا بھارت میں نفرت انگیز جرائم کے واقعات میں اضافے پراظہار تشویش

نئی دہلی 05 جولائی ( ) جماعت اسلامی ہند نے مودی کے زیر قیادت بھارت میں نفرت انگیز جرائم کے واقعات میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ان واقعات کے پیچھے فرقہ پرست قوتوںاور سماج دشمن عناصرکو سزادلائے۔  جماعت…

کشمیری کل (منگل )سے ”ہفتہ شہداء ”منائیں گے

سرینگر05جولائی( )  کنٹرول کی لائن کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل (منگل )سے ''ہفتہ شہداء منائیں گے۔  یہ دن منانے کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق 7…

بھارت میں ایک اور مسلمان پر ہندو انتہا پسندوں کا وحشیانہ تشدد

نئی دلی 05جولائی ( ) بھارت میں ہندو انتہا پسند وںکی طرف سے مسلمانوںپر بدترین ظلم و تشدد کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور تازہ واقعے میں ہندئو بلوائیوں نے نئی دلی میںایک 62 سالہ معمر شخص کاظم احمد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاہے ۔  نئی دلی کے…

مقبوضہ جموں و کشمیر:شہیدبرہان مظفر وانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پوسٹر چسپاں

سرینگر05جولائی( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف کشمیری نوجوان رہنماء برہان مظفر وانی کو انکی شہادت کی 5ویں برسی کے موقع ر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سرینگر اوروادی کشمیر کے دیگر علاقوںمیں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں۔  …

معروف کشمیری دانشور اور آزادی پسند رہنماء عبدالحمید کریمی راولپنڈی میںانتقال کر گئے

اسلام آباد05جولائی ( ) معروف کشمیری دانشور اور آزاد پسند رہنماء عبدالحمید کریمی آج راولپنڈی میں وفات پاگئے ۔  بھارتی قابض فورسزنے عبدالحمید کریمی کو انکے جذبہ حریت کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور انہوںنے اپنی تحریروں کے ذریعے…