Daily Archives

جولائی 1, 2021

کشمیر ہاوس صدر ہال اسلام آباد میں”بانگ“ کتاب کی تقریب رونمائی

اسلام آباد( ) آج کشمیر ہاوس صدر ہال اسلام آباد میں”بانگ“ کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔ کتاب کے مصنف اسیر حریت اور ایشیاء کے طویل ترین قیدی ڈاکٹر قاسم فکتو جو کہ گزشتہ 29 سال سے ہندوستان کی جیل میں ہیں۔بانگ کے علاوہ ڈاکٹر قاسم فکتو 19 سے زائد…

جنوبی کشمیر میں تین نوجوانوں کی شہادت کے بعد احتجاجی مظاہرے وسیم بنگرو ،شاہنواز اور ذاکر احمد نائک…

سری نگر() جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین کشمیریوں نوجوانوں کی شہادت کے بعد صورت حال خراب ہوگئی ہے ۔ مقامی لوگوں نے بھارتی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں اوروسیم بنگرو ، شاہنواز  احمد  اور ذاکر احمد نائک کی لاشیں تدفین کے لیے…

حج کی تیاریاں، غلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا

مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں حج کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اورغلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اورمسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی زیرنگرانی خانہ کعبہ کا غلاف نیچے سے تین میٹر تک…

’اب ہمیں دھمکانے کا وقت گیا‘، چینی صدر کا عالمی طاقتوں کو پیغام

چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہےکہ اب چین کو ڈرانے دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے عالمی طاقتوں کو واضح پیغام دیا۔ چینی صدر نے بڑے عوامی…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس، آرمی چیف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔  پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے جب کہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور ایجنڈے…

فلموں میں آئٹم نمبرز خواتین کی توہین ہیں: حمزہ عباسی

کراچی:() اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی جانب سے فلموں میں شامل کئے جانے والے آئٹم نمبرز کو خواتین کی توہین قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حمزہ علی عباسی کی جانب سے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا گیا ہے جس میں میزبان کے سوال کا…

نئے مالی سال میں حکومت نے مقامی گاڑیوں پرعائد ٹیکسوں میں کمی کر دی

اسلام آباد: () نئے مالی سال میں حکومت نے مقامی گاڑیوں پرعائد ٹیکسوں میں کمی کر دی۔ مقامی گاڑیاں ڈیڑھ لاکھ روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں حکومت نے مقامی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے لئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور…

عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں: شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی: () شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے…

سربراہ پاک فضائیہ کا فضائی مشق "اناطولین ایگل -2021” کا معائنہ

01 جولائی 2021: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکی کے شہر کونیا میں تیسرے مین جیٹ بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کثیر الملکی فضائی مشق "اناطولین ایگل-2021" کا معائنہ کیا۔ ایئر چیف کو فضائی مشق کے انعقاد کے بارے…

حلقہ بندی کمیشن کی ٹیم چھ جولائی کو مقبوضہ جموںوکشمیر کا دورہ کرے گی

سرینگریکم جولائی() بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرمیں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے مذموم منصوبے کو آگے بڑھانے کیلئے بھارتی انتخابی حلقہ  بندی کمیشن کی تین رکنی ٹیم چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا کی سربراہی میں چھ سے نو جولائی…