Monthly Archives

جولائی 2021

آزاد کشمیر کےالیکشن میں فتح پر وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں:الطاف احمد بٹ

اسلا م آباد()کشمیری حریت پسند رہنما و جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ نے وزیراعظم عمران خان کو آزادکشمیر کے حالیہ الیکشن میں دوتہائی اکثریت پہ ایک بار پھر مبارک باد دی اور کہاہے کہ انہوں نے وزرات عظمی کیلئے امیدواروں کے…

مسرت عالم بھٹ، جن کے لیے قید بھی ’اعزاز‘ ہے

سنگاپور کے ڈاکٹر چائی تھائے پوش کے بعد اﯾﺷﯾﺎ ﻣﯾں طوﯾل ﻋرﺻﮯ ﺗﮏ ﺳﯾﺎﺳﯽ ﻗﯾدی رہنے والے ﮐﺷﻣﯾر ﮐﯽ ﻣزاﺣﻣت ﮐﯽ ﻋﻼﻣت ﻣﺳرت ﻋﺎﻟم ﺑﮭٹ ﮨو سکتے ہیں۔ اﻧﮩﯾں مقبوضہ ﮐﺷﻣﯾر ﻣﯾں ﺣق ﺧود ارادیت اور آزادی ﮐﯽ ﺟﻧﮓ کے لیے سرگرم ہونے پر ﻧﺎم ﻧﮩﺎد ﺟﻣوں و ﮐﺷﻣﯾر ﭘﺑﻠﮏ…

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو…

یہ پروٹین پسینے میں چکنائی خارج کرکے وزن بھی کم کرسکتا ہے

پنسلوانیا: امریکی سائنسدانوں نے ’ٹی ایس ایل پی‘ کہلانے والے ایک پروٹین کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ وہ پسینے کے ذریعے جسم سے چکنائی خارج کرکے وزن کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں ماہرین کی یہ ٹیم ذیابیطس کے علاج پر…

شرمیلا فاروقی عائزہ خان کے ڈرامے میں ہراسانی کولاپرواہی سے دکھانے پر برہم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے عائزہ خان کے ڈرامے میں جنسی ہراسانی جیسے حساس موضوع کو لاپرواہی سے دکھانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عائزہ خان کے حال میں شروع ہونے والے ڈرامے ’’لاپتہ‘‘ کے ایک سین پر شرمیلا…

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے: پاکستان

پاکستان نے کشمیر پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت روکنے کی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کرکٹ پربھارت کی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، کشمیری نوجوانوں کو ڈریسنگ…

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوئے جس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی سے باہر  ہوگئے ہیں۔ اعظم خان کے سی…

قابض انتظامیہ نے او پی شاکو سرینگر میں سیمینار کے انعقاد سے روک دیا

سرینگر31 جولائی () بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںقابض انتظامیہ نے سنٹر فار پیس اینڈ پراگرس کے چیئرمین او پی شا کو سرینگر میں سیمینار کے انعقاد کی اجازت نہیں دی ۔ ”وے آﺅٹ “ کے عنوان سے سیمینار یکم اگست بروز اتوار کو منعقد…

بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا قصبے میں فوجی آپریشن جاری ہے…

سری نگر() بھارتی فوج نے  ہفتے کی صبح جنوبی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے ہفتے کی صبح  جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال علاقے کے دور افتادہ سیاحتی مقام تارسر ناگہ بیرن علاقے  کا محاصرہ کر لیا…

یورپی یونین مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوائے ، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے…

برسلز() چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے ذرائع اور اثرورسوخ کو استعمال کرکے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوائے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق، مسئلہ…