Monthly Archives

جون 2021

شہزادہ محمد بن سلمان نے نیشنل ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اسٹریٹیجی کا اعلان کر دیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے نیشنل ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اسٹریٹیجی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تینوں براعظموں کو آپس میں ملانے والے عالمی لاجسٹک سنٹر کے طور پر مملکت کے مقام کو مستحکم کرنا، نقل وحمل کے…

سائبر سیکیورٹی انڈیکس میں سعودی عرب ایشیا میں پہلے اور دنیا میں دوسرے نمبر پر

بین الاقوامی ٹیلی مواصلات، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی کے ذریعہ جاری کردہ عالمی سائبر سیکیورٹی انڈیکس میں سعودی عرب نے 193 ممالک میں سے دوسرے جبکہ عرب دنیا ، مشرق وسطی اور ایشیاء میں پہلے نمبر پر آگیا…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کسی سکھ لڑکی کامذہب زبردستی تبدیل نہیں کرایا گیا، پرمجت سنگھ

سرینگر 30جون( )ؓ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںسکھ نمائندہ تنظیم ”شرومانی اکالی دل“ کے صدر ایس پرمجیت سنگھ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں کسی سکھ لڑکی کی زبردستی شادی یا اسکا مذہب تبدیل نہیں کرایا گیاجسکا کچھ لوگ یہاں پروپیگنڈہ…

جموں میں بھارتی ائر فورس سٹیشن پر ڈرون دھماکوںکی تحقیقات ”این آئی اے“ کرے گی

جموں 30جون( ) بھارتی تحقیقاتی ادارہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) بھار ت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں جموں میں بھارتی ائر فورس کے سٹیشن پر ڈرون حملوں کی تحقیقات کرے گی ۔  این آئی اے کے ترجمان نے جموںمیںجاری ایک بیان میں…

مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض انتظامیہ نے خان سوپور ی کا مکان مسلسل سر بمہر کررکھا ہے

سرینگر 30جون( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض انتظامیہ نے سینئر حریت رہنما غلام محمد خان سوپور کا مکان مسلسل سربمہر کر رکھا ہے۔  انتظامیہ نے ایک من گھڑٹ اور بے بنیاد مقدمے کی بنیاد پر سرینگر کے علاقے چھانہ پورہ میں واقع…

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر : حملے میں بھارتی فوجی زخمی

جموں 30جون( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار حملے میں زخمی ہو گیا ہے۔  بھارتی فوجی ضلع کے علاقے ڈاڈل سندر بنی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک حملے میں زخمی ہوا ۔…

مقبوضہ کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس ناکام، پلوامہ کے بعد ڈرون حملے کا ڈرامہ رچا دیا

اسلام آباد: ( ) مقبوضہ کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس میں ناکامی کے بعد مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، اجیت دول نے ڈرون حملے کا ڈرامہ رچا دیا۔ آخر کب تک اپنے ہی فوجیوں او لوگوں کو مارا جاتا رہے گا، بھارتی عوام بھی مودی سرکار سے سوالات پو چھنے…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے شہید کشمیری نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت

سرینگر29جون( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حالیہ دنوں میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔  کل جماعتی حریت کانفرنس جموں کے شعبہ تعلقات عامہ کے…

بھارتی فوج نے حریت پسند کمانڈر ندیم ابرار سمیت دو نوجوانوں کو دوران حراست شہید کر دیا کمانڈر ندیم…

سری نگر() بھارتی فوج نے حریت پسند کمانڈر ندیم ابرار سمیت دو نوجوانوں کو دوران حراست شہید کر دیا ہے ۔بھارتی فوج نے حریت پسند کمانڈر ندیم ابرار کو گزشتہ روز'سرینگر کے ملہورہ  علاقے میں فوجی کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا جبکہ ایک کشمیری…

اقوام متحدہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے اور بچوں کو کسی بھی طرح سے سیکیورٹی فورسز سے منسلک کرنے کی کوشش نہ کرے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے یہ…