Daily Archives

جون 19, 2021

ایرانی سپریم لیڈر کے حمایت یافتہ امیدوار ابراہیم ریئسی صدارتی انتخابات جیت گئے۔

ایرانی سپریم لیڈر کے حمایت یافتہ امیدوار ابراہیم ریئسی صدارتی انتخابات جیت گئے۔لیکشن آفس چیئرمین جمال آرف نے ریاستی ٹی وی کو بتایا کہ ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور رئیسی نے اب تک 62 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو کروڑ چھیاسی…

پی آئی اے کی پہلی ایئر سفاری پرواز روانہ

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی ایئر سفاری پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوگئی، پرواز پاکستان کی خوبصورت پہاڑی چوٹیوں کے ٹو، نانگا پربت، براڈ پیک، اور جھیل سیف الملوک سے گزر کر اسکردو میں لینڈ کرے گی۔ تفصیلات کے…

مودی حکومت نے کورونا کے باوجود ہندوﺅں کے مذہبی اجتماعات کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، صمد انقلابی

سرینگر 19 جون ( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے کورونا میں شدت کے باوجود ہندوﺅں کے مذہبی اجتماعات کے انعقاد کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ دیگر مذاہب کے…

مودی نے بھارت نوازکشمیری رہنماوں کو 24 جون کو نئی دہلی طلب کر لیا بھارتی حکومت ناراض بھارت نواز…

نئی دہلی ،سری نگر( )  بھارتی وزیر اعظم  نریندر مودی نے  مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو  مذاکرات کے لیے 24 جون کو نئی دہلی طلب کر لیا ہے ۔5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کشمیری رہنماوں کی  …

انتونیو گوتریس کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں،میر شاہد سلیم کورونا وبا کی آڑ…

سری نگر( ) جموں میں حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا کہ وہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں جموں سے جاری ایک بیان میں…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 8افراد کرونا وائرس سے فوت ہوگئے۔ اس طرح وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر میں مزید 8افراد   کرونا وائرس سے فوت ہوگئے۔ اس طرح وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4234ہوگئی ہے۔جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 49ہزار 219ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 671افراد کی…

مقبوضہ کشمیر ، جامع مسجد سرینگر سمیت تمام مساجدکے منبر و محراب خاموش مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے نام پر لاک ڈاون کی وجہ سے جموں وکشمیر  میںساتویںویں ہفتے بھی جامع مسجد سرینگر اور درگاہ حضرتبل سمیت بڑی مساجد کے منبر و محراب خاموش رہے۔جموں کشمیر میں4روز تک لاک ڈائون میں جزوی نرمی کے بعد جمعہ کو…

بارہ مولا ضلع اور سری نگر میں چار معصوم کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا سوپور قصبے میں بڑے…

سری نگر( ) شمالی کشمیر کے بارہ مولا ضلع اور سری نگر میں چار معصوم کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ شرافت خان ، سجاد احمد شاہ اور شاہد احمد رتھر  کو بارہ مولا  سے جبکہ  سمیع اللہ نامی نوجوان کو سری نگر سے گرفتار کیا گیا ۔سمیع اللہ…