Daily Archives

جون 18, 2021

”کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے“

تحریر: غلام نبی بٹ آزادکشمیر اسمبلی کے انتخابات کا ڈنکا بج چکا۔لہذا جو ڑ توڑ اور اسمبلی کے انتخابات کے دوران سرمایہ کاری کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔گھر گھر جا کر ووٹروں کی منت سماجت قومیت اور قرابت داری کے واسطے دے کر انہیں سبز باغ دکھا…

برطانیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ قراردے دیا

برطانیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کومقبوضہ علاقہ قرار دیا جس پرصہیونی ریاست نے برطانیہ سے سخت احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہریت والی ایک اسرائیلی خاتون نے اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے اپنے پاسپورٹ کی…

داسو ڈیم سے سستی بجلی حاصل ہو گی ،ملکی ترقی کی راہ پرگامزن ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داسو ڈیم سے سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی سے صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا گا۔وزیراعظم عمران خان نے ضلع اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کا دورہ کیااورجاری کام کا جائزہ…

کرپشن سے تباہی دیکھنی ہے تو سندھ جاکر دیکھیں، حماد اظہر

اسلام آباد:- وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کرپشن سے تباہی دیکھنی ہے تو سندھ جاکر دیکھیں، معیشت پر ایک نابالغ لیکچر دیا گیا، انگریزی بولنے سے کرپشن کے داغ نہیں دھلتے۔ پی ٹی آئی رہنما نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…

سرینگر : متحدہ مجلس عمل نے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کردی

سری نگر 18 جون ( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم دینی جماعتوں کے اتحاد ” متحدہ مجلس عمل “ (ایم ایم یو )نے کورونا ویکسین لگوانے میں لوگوں کی ہچکچاہٹ پر تشویش کا اظہار…

مقبوضہ جموں و کشمیر : قابض انتظامیہ پچاس ہزار نوجوانوں کو روزگار دینے کے وعدے سے مکر گئی

سری نگر 18 جون ( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کا پچاس ہزار ناخواندہ نوجوانوںکو روزگار فراہم کرنے کا وعدہ ابھی تک پورا نہیں ہواہے۔ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی…

مقبوضہ جموںوکشمیر کے نوجوان نے ماﺅنٹ ایوریسٹ سر کر لیا

سری نگر 18 جون () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع کولگام کے رہائشی ایک 26سالہ نوجوان محفوظ الہیٰ حجام نے دینا کی بلند ترین چوٹی ماﺅٹ ایوریسٹ کو سر کر لیا ہے۔ محفوظ الہیٰ حجام نے یکم جون کو صبح چھ بجکر 30منٹ پر ماﺅنٹ ایورسٹ…

دلی فسادات : گرفتار طلبا رہا، جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

نئی دلی 18 جون ( ) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں فسادات کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کے قانون یو اے پی اے کے تحت گرفتار طلباءکارکن نتاشا ناروال ، دیونگنا کالیتا اور آصف اقبال نے ضمانت پر رہائی کے بعد کہا ہے کہ انہیں دلی کی تہاڑ جیل میں بھی…

بھارت میں کسانوںکی خودکشیوںکی شرح دنیا میں سب سے زیادہ

نئی دلی 18 جون ( )بھارت میںکسانوں کی خودکشیوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور نریندر مودی کے ملک میں برسر اقتدار میں آنے کے بعد سے کسانوںکی خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ 2014میں مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے بھارت میں…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالے، پروفیسر بٹ

سری نگر 18 جون ( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سینئر حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان پر امن تعلقات کی راہ میں بنیادی رکاوٹ ہے۔ پروفیسر بٹ نے پلوامہ ، سوپور اور پٹن سے آنے…