Daily Archives

جون 17, 2021

عام کاسمیٹکس میں صحت کےلیے خطرناک اجزا کا انکشاف

انڈیانا:میک اپ کا سامان قریباً ہرخاتون کے ساتھ رہتا ہے، لیکن یہی لِپ اسٹک، مسکارا اور فاؤنڈیشن مضر کیمیکل سے بھرپور ہوتےہیں اور کئی امراض کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف نوٹرڈیم کے سائنسدانوں نے کینیڈا اور امریکا میں عام استعمال…

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،33فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی زخمی ہو گئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیزمارچ کے موقع…

آج شام کراچی والوں کا امتحان، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام شہرقائد میں آندھی کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام آندھی کا امکان ہے جس کے بعد ہلکی بارش ہوگی، اسی طرح گزشتہ روز بھی شام کے اوقات بارش ممکن ہے۔ کراچی میں پری مون سون کے پہلے…

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہےکہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اختلاف رائے…

یمنیٰ زیدی کے بھارت میں بھی چرچے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی شاندار اداکاری سے بھارتی مداحوں کے بھی دل موہ لیے ہیں۔ یمنیٰ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک ڈرامے کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ یاسرہ رضوی موجود ہیں۔ تصویر پر جہاں پاکستانی…

روسی اور امریکی صدورکی ملاقات، دونوں ممالک اپنے سفیروں کو دوبارہ تعینات کرنے پر رضامند

جنیوا میں امریکی اور روسی صدور میں ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں ممالک اپنے سفیروں کو دوبارہ تعینات کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹرزلینڈ کے شہر جنیوا میں 5 گھنٹے تک  جوبائیڈن اور ولادیمیر پیوٹن میں ہونے والی…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 12افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے ہیں اس طرح کرونا وبا سے مرنے والوں کی…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر میں مزید 12افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ اس طرح کرونا وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4127ہوگئی ہے۔جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 45ہزار 863ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے…

بین الاقوامی برادری مسئلہ جموں کشمیر کو حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے عبدالصمد انقلابی مسلہ کشمیر…

سری نگر( ) اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین پیر عبدالصمد انقلابی نے مسلہ کشمیر نظر انداز کرکے پاکستان  بھارت مذاکرات کی تجویز مسترد کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ  پاکستان کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک…

تین بھارتی شہریوں کو لشکر طیبہ کا رکن قرار دے کردس سال قید کی سزا سنادی گئی محمد صادق، محمد اکرم اور…

ممبئی( ) ممبئی میں ایک بھارتی عدالت نے تین بھارتی شہریوں کو لشکر طیبہ کا رکن قرار دے کر دس سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے ۔ محمد صادق، محمد اکرم اور محمد مزمل  پر الزام ہے کہ وہ لشکر طیبہ کا رکن ہیں اور انہوں نے  دہشت گردی کا منصوبہ بنایا…

مسلسل لاک ڈاون کی وجہ سے کشمیری ٹرانسپورٹرز کو700 کروڑ روپے کا نقصان مقبوضہ جموں و کشمیرمیں مسلسل…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر میں تین سال سے جاری مسلسل لاک ڈاون کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز کو700 کروڑ روپے کا نقصان  ہو گیا ہے ۔05 اگست 2019 کو آرٹیکل 370  کے خاتمے کے بعدلاک ڈان کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ٹرانسپورٹرز کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا…