Daily Archives

جون 16, 2021

امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کردیا

صدرجو بائیڈن نے امریکی پاکستانی لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پاکستانی لینا خان ایمازون سمیت بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر تنقید کرتی رہی ہیں۔ امریکی سینیٹ نے لینا خان کو ایف ٹی سی کا کمشنر…

پاکستان: کورونا سے 46 اموات، فعال کیسز کی تعداد 40 ہزار سے کم ہوگئی

ملک میں کورونا سے مزید 46  افراد انتقال کرگئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.46 رہی جب کہ فعال کیسز کی تعداد 40 ہزار سے کم ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ اور واٸس آف وکٹمز کا شیخ سرفراز احمد کے والد…

سرینگر جون 16.جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ اور واٸس آف وکٹمز نے اپنے مشترکہ بیان میں تحریک اسلامی کے معروف اور سرکردہ کارکن شیخ سرفراز احمد کے والد بزرگوار شیخ ریاض احمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوۓ ان کے…

بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں سے عزت ووقار کا حق چھینا جارہا ہے: اسدالدین اویسی

حیدرآباد16 جون ( ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نئی دہلی میں اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں سے ان کے عزت ووقار کا حق چھینا جارہا ہے۔ اسد الدین اویسی نے صحافیوںسے گفتگو…

سرینگر کے مضافات میں بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا تلاشی مہم کے دوران عزیر اشرف…

سری نگر( )  بھارتی فوج نے سرینگر کے مضافاتی علاقہ نوگام واگورہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج  نے بدھ کے روز نوگام واگورہ میں محاصرے اور تلاشی مہم کے دوران عزیر اشرف ڈار نامی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر…

عالمی برادری کشمیریوں کے ساتھ کئے گئے اپنے وعدے پورے کرے، یوسف نقاش تنازعہ کشمیر کا پائیدار اور…

سری نگر( )جموںوکشمیر میںاسلامک پولیٹکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے کہا ہے کہ یہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ کئے گئے اپنے وعدے پورے کرے۔  سری نگر میں بات چیت کرتے ہوئے  انہوں نے کہاکہ 5اگست 2019 کو بھارت کی طرف…

بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے جیلوں میں قید کشمیری قیدیوں کو رہا کرایا جائے۔ حریت کانفرنس ریڈ کراس…

سری نگر( ) کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی ریڈ کراس کمیٹی پر زور دیا کہ وہ کشمیری قیدیوں کی حالت زار معلوم کرنے کیلئے بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے جیلوں کا دورہ کریں۔مسرت عالم بٹ ، محمد یاسین ملک ، شبیر احمد شاہ ،ایازمحمد اکبر ، پیر سیف اللہ ،…

جیلوں میں کشمیری قیدیوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اونتو قیدیوںکے اہلخانہ کو ان کی…

سری نگر( )انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتونے کہا ہے کہ  جیلوں میں کشمیری قیدیوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے ۔  سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ مہلک کورونا وبا کے باوجود قابض انتظامیہ…

جو بھی کشمیری بھارتی حاکمیت پر سوال اٹھائے گا جیل جائے گا۔ مقدمہ بھی بھگتے گا وسطی کشمیر میں تعینات…

سری نگر( ) بھارتی ٹی وی کے مطابق وسطی کشمیر میں ایک شخص کو اپنی من کی بات کہنے پر مقدمہ درج کرکے ان کو جیل بھیج دیا گیا۔بھارتی ریاست اترپردیش کی رہائشی خاتوں کرتیکا جئوتسنا  ان دنوں  وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات ہے ۔…

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 30 جون تک بند رہیں گے کروناوائرس سے…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے  30 جون تک بند رکھے جائیں گے ۔ اس دوران کروناوائرس سے مزید10 افراد جاں بحق ہوگئے اس طرح وائرس  سے مرنے والوں کی تعداد4205ہوگئی ہے۔کے پی آئی کے مطابق جموں و کشمیر میں…