Daily Archives

جون 9, 2021

حسن علی آئی سی سی پلیئرآف منتھ کےلیے نامزد

پاکستان کے حسن علی آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کیے گئےہیں۔ فاسٹ بولرنے مئی میں آٹھ اعشاریہ نو دو کی اوسط سے چودہ وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ترپن رنزکے عوض چار اور چھتیس رنزدیکرپانچ کھلاڑی آؤٹ…

وزیراعظم آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سنٹر کا آ غاز کریں گے

وزیراعظم آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سنٹر کا آ غاز کریں گے.احساس کے ون ونڈو اقدام کے چھ جزو ہیں، احساس ون ونڈو مرکز اس کا پہلا جزو ہے۔ ون ونڈو اقدام کے دیگر اجزاء میں ڈیجیٹل انفارمیشن و سروسز پلیٹ فارم، موبائل ایپ، بیک آفس کا…

اقتصادی رابطہ کمیٹی،1 ارب ڈالر کی ویکسین خریداری کی منظوری

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ویکسین کی خریداری کیلئے پہلے مرحلے میں 18 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی، ملک بھر میں 70 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کیلئے 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریداری کی منظوری،18 کروڑ ڈالر کی رقم…

پتلا دبلا ہونا اچھا نہیں لگتا: نیلم منیر

معروف اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں پتلا دبلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگتا۔ اداکارہ نیلم منیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کے ہمراہ سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، جاوید شیخ سمیت دیگر اداکاروں کو بھی دیکھا…

تربیلا سے بجلی کی پیداوار میں کمی، نیپرا نے اضافی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کا عارضی شارٹ فال تربیلا سے کم پانی کے اخراج کی وجہ سے ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق پانی کےکم اخراج کی وجہ سے 3 ہزار میگاواٹ کم بجلی پیدا ہورہی ہے تاہم آنے والے دنوں میں بجلی کی پیداوار…

افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

کابل: افغانستان میں فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گرنے سے تین سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر صوبہ میدان وردک میں گرکر تباہ ہوگیا۔ افغان وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے…

مقبوضہ جموں و کشمیر : 7 نوجوانوں پر کالا قانون”یو اے پی اے“ لاگو کر دیاگیا

جموں09جون( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ایک عدالت نے سات نوجوانوں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالے قانون ’یو اے پی اے‘ کے تحت الزامات عائد کر دیے ہیں۔  تھرڑ ایڈیشنل سیشن جج جموں سنت گپتا نے بشیر احمد ،…

جموں میں شراب کی نئی دکانیں کھولنے کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج 288 نئی دکانوں کی نیلامی سے حکومت…

سرینگر( ) مقبوضہ کشمیر میں شراب کی 288  نئی دکانوں کی نیلامی سے حکومت کو سالانہ 140 کروڑ روپے آمدن ہوئی ہے ۔ تاہم جموں میں شراب کی نئی دکانیں کھولنے کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج ہر گزرتے دن کے ساتھ زور پکڑ رہا ہے۔سروال، گجر نگر، چوک چبوترا…

کشمیریوں کی جدوجہد کسی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حق خودارادیت کے حصول کیلئے ہے مقبوضہ کشمیر میں…

سرینگر( ) جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے کہا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں سیاسی، انتظامی اور ڈیموگرافک تبدیلیوں پر مزاحمت کی جائے گی۔جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میںسیاسی، انتظامی اور ڈیموگرافک…

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 11افرادفوت ہوگئے۔ کرونا وبا سے مرنے والوں کی مجموعی…

سرینگر( ) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے  مزید  11افرادفوت ہوگئے۔  اس طرح  کرونا وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4101تک پہنچ گئی ہے۔جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 44ہزار980ٹیسٹ کئے گئے جن میں  سے…