Daily Archives

جون 8, 2021

امریکا، پاکستان کے درمیان فوجی بیس پر بات چیت تعطل کا شکار

واشنگٹن: امریکا نے خطے میں فوجی بیس کے لیے پاکستان پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے حالانکہ چند امریکی عہدیداروں کا خیال ہے کہ یہ مذاکرات فی الوقت تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی 'سی آئی…

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

دہشتگردی کا یہ واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے،واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلامو فوبیا کو ظاہر کرتا ہے، اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی برادری کو اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔عمران خان کا ٹویٹ اسلام آباد ( ) وزیراعظم عمران خان نے …

’ہانیہ سے بریک اپ کے بعد سوشل میڈیا ایپس ڈیلیٹ کردی تھیں‘

گلوکار عاصم اظہر نے انکشاف کیا ہے کہ ہانیہ عامر سے بریک اپ جیسے نازک معاملے کوسوشل میڈیا پر مذاق لیے جانے پر کافی دکھ ہوا تھا۔ انسٹاگرام پر عاصم اظہر کا گزشتہ برس میزبان وقار ذکاء  کو دیے گئے انٹرویو کا کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے۔…

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اڈوں کا تو سوال ہی نہیں، فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش اور تلاش ہوسکتی ہے لیکن ہم نے اپنا مفاد دیکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی…

یکطرفہ اقدامات سے بھارت تنازعہ کشمیر سے چھٹکارا حا صل نہیں کرسکتا : آغا سیدحسن بھارت کاکوئی قانون…

سرینگر 08 جون ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بھارت کی طرف سے جموں و کشمیر کے حوالے سے کسی اور یکطرفہ اقدام کے خدشے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا…

بھات اور پاکستان تنازعہ کشمیر حل کرنے کیلئے بامعنی مذاکرات شروع کریں : دیویندر سنگھ

جموں 08 جون ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اورسوشل پیس فورم کے چیئرمین دیویندر سنگھ بہل نے بھات اور پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کوکشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی…

امیت شاہ سنہا ملاقات کے بعدجموں کو ریاست کا درجہ دینے کی افواہیں تیز

سرینگر 08 جون ( ) مقبوضہ جموںوکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی اور پیراملٹری فورسز کے مزید دستوں کو کشمیر پہنچایا گیا تو قیاس آرائیاں ہونے لگیں کہ بھارت جموں و کشمیر کے بارے میں کچھ اہم فیصلے کرنے…

بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں، کارپنٹرگرفتار

سرینگر 08 جون ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام میں ایک کارپنٹر کو گرفتارکرلیا اوراسے تفتیش کے لئے ٹار چرسینٹر منتقل کردیا۔ بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے پیٹھ زنیگام میںمحاصرے اورتلاشی کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بھاری نقل و حرکت سے شہریوں میں خوف وہراس فورسز کی بھاری تعداد میں…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بھاری تعداد کی نقل و حرکت نے  شہریوں میں خوف وہراس پیدا کر دیا ہے ۔لوگوں کا  کہناہے کہ  فورسز کی بھاری تعداد میں نقل و حرکت کشمیر میں کسی نہ کسی  بڑی تبدیلی واقع ہونے کی نوید ہوتی ہے۔ ماضی میں بھی…

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 16افراد فوت ہوگئے کرونا وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد…

سری نگر( ) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  سے مزید 16افراد فوت ہوگئے ۔ اس طرح  کرونا وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4090تک پہنچ گئی۔ جموں و کشمیر میں  گزشتہ روز 977افراد کی کرونا رپورٹیں مثبت آئی ، جن میں 288جموں جبکہ 689کشمیر میں متاثر…