Daily Archives

جون 7, 2021

واٹس ایپ کو اب 4 ڈیوائسز پربیک وقت استعمال کیا جاسکےگا

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے اعلان کیا ہے کہ واٹس ایپ صارفین جلد ہی ایپ کو بیک وقت 4 مختلف ڈیوائسز پر لاگ ان کرسکیں گے۔ خیال رہے کہ فی الحال واٹس ایپ صارفین ایپ کو موبائل پر اور کمپیوٹر کے واٹس ایپ ویب…

’نامناسب لباس پہننا پسند نہیں کرتی‘

پاکستانی اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ نامناسب اور ایسے لباس نہیں پہنتی جو پاکستانی ثقافت کے برخلاف ہوں۔ اداکارہ سنیتا مارشل حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں جس میں انہوں نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں پائے جانے والے نئے…

ریلوے کے نظام اور دیگر محکموں میں جو سرمایہ کاری ہونی چاہیے تھی وہ نہیں ہوئی.فواد چوہدری

ادارے تنزلی کا شکار ہیں‘پوری قوم ان خاندانوں کے دکھ میں شریک ہیں اور اس کی ابتدائی انکوائری کے نتائج سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا.وفاقی وزرا کا پریس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد( ) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گھوٹکی میں ٹرین حادثے پر نے کہا…

وسیم اکرم جیسا کھلاڑی صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے :محمد عامر

سابق کپتان باکمال کوچ اور لیجنڈ ہیں، ہمیشہ مثبت انداز میں سکھایا : فاسٹ باؤلر ابوظہبی ( ) کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سابق کپتان وسیم اکرم کو لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان جیسے کھلاڑی روزانہ پیدا نہیں ہوتے ۔ ایک…

آپریشن بلیو سٹار کی منصوبہ بندی میں بھارت کو برطانیہ کی مدد بھی حاصل تھی آپریشن بلیو سٹار نے کئی سکھ…

امرتسر( ) جون 1984 میں  ہندوستانی حکومت کی جانب سے سکھ میجر جنرل کلدیپ سنگھ برار کی سربراہی میں خونی آپریشن بلیو اسٹار کے دوران بے پناہ طاقت کے استعمال نے وقتی طور پر 70 اور 80 کی دہائی میں پورے زور و شور کے ساتھ جاری علیحدہ ملک کی سکھ…

بھارتی حکومت نے بھارتی پیراملٹری فورسز کی مزید200 کمپنیاں مقبوضہ کشمیر بھیج دیں صورت حال کسی…

سری نگر : بھارتی حکومت نے  بھارتی پیراملٹری فورسز کی مزید200 کمپنیاں مقبوضہ کشمیر بھیج دی ہیں۔مغربی بنگال اور دوسری بھارتی ریاستوں سے بھارتی پیراملٹری فورسز  کے اہلکار شمالی کشمیر اور جموں پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی این ڈی ٹی وی  کے مطابق جموں و…

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پانچ مساجد انتہا پسند مودی حکومت کے ریڈار پر آگئی ہیں بھارتی…

نئی دہلی : بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پانچ مساجد انتہا  پسند مودی حکومت  کے ریڈار پر آگئی ہیں۔ بھارتی  حکومت نے20ہزار کروڑ   کی لاگت سے بھارتی پارلیمنٹ کی ایک نئی عمارت ، ایک مشترکہ مرکزی سیکریٹریٹ اور وزیر اعظم ہاوس سے انڈیا گیٹ تک تین…

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیرمین محمد یاسین ملک تہاڑ جیل میں عارضہ قلب کا شکار ہیں 30 سال…

سری نگر : جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیرمین محمد یاسین ملک عارضہ دل کا شکار ہیں، محمد یاسین ملک کے وکیل  ایڈووکیٹ جی این شاہین نے  سری نگر میںانسداد دہشت گردی کی خصوصی   ٹاڈاعدالت  کے جج کو بتا یا ہے کہ  نئی دہلی کے تہاڑجیل میں  محمد…

مقبوضہ کشمیر میںپچھلے 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 23اموات جموں و کشمیر میں بلیک فنگس سے…

سری نگر :  مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران  کرونا وائرس سے مزید 23اموات ہوئی ہیں۔ اس طرح  کرونا وائرس سے  مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4074ہوگئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے50 ہزار 253 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جن میں 1440 افراد کی…

بھارتی حکومت کشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کرنے سے بھی مطمئن نہیں ہے،محبوبہ مفتی مجھے یہ فکر ہے کہ…

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ پندرہ سالہ کشمیری لڑکے کے خلاف  یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنا ادارہ جاتی ظلم کی ایک اور مثال ہے ۔ایک ٹویٹ میں محبوبہ مفتی نے کہا  کہ  شمالی ضلع کپوارہ میں ایک پندرہ…