Daily Archives

جون 5, 2021

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عملی اقدامات، وزیراعظم عمران خان گلوبل لیڈر کے طور پر سامنے آگئے

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ایک ارب درختوں کاچیلنج پوراکردیا ہے ، ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عملی اقدامات سے وزیراعظم عمران خان گلوبل لیڈرکے طور پر سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے…

فیس بک نے ٹرمپ کے اکاؤنٹس مزید 2 سال کے لیے معطل کردیے

فیس بک نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹس مزید دو سال کے لیے معطل کردیے۔ فیس بک کی جانب سے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے پہلے سے معطل شدہ فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ کی معطلی میں مزید 2 سال کی توسیع کردی گئی ہے جس کے بعد اب ان کے فیس بک…

اپوزیشن سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، اصلاحات پر ساتھ دیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ  ہم اپوزیشن کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں لہٰذا انتخابی اصلاحات اور عدالتی اصلاحات پراپوزیشن حکومت کے اقدامات کا ساتھ دے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر : تین نوجوان پرکالا قانون ’پی ایس اے‘ لاگو

سرینگر05جون : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے ضلع پلوامہ میں غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے تین نوجوانوں پر کالا قانون ”پبلک سیفٹی ایکٹ“( پی ایس اے) لاگو کر دیا ہے ۔ انتظامیہ نے سمیر مشتاق لون،…

مقبوضہ جموں و کشمیر: سرجان برکاتی غیر قانونی نظربندی سے رہا

سرینگر05جون : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںکشمیر میںحریت رہنما اور عالم دین سرجان برکاتی کو آج( ہفتہ) تین ہفتے سے زائد عرصے کی غیر قانونی نظر بند ی کے بعد رہا کر دیا گیا ۔  بھارتی پولیس نے سرجان برکاتی کو بیگناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی…

مودی حکومت نے کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے ، دیویندر سنگھ

جموں05جون : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںسوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے پر اپنے غیر قانونی قبضے کو برقرار رکھنے کیلئے انتہائی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ…

بھارتی فوج سمجھتی ہے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سیاسی عمل درکار ہے، پروفیسررادھا کمار مجھے ایسا کوئی…

نئی دہلی : جموں وکشمیر کے بارے میں بھارتی حکومت کی سابق مذاکرات کار پروفیسررادھا کمار نے  کہا ہے  کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل 370 کو واپس لانے کا ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ پاکستان اور  بھارت  کے مابین اس پر پوری سابقہ…

کشمیری عوام بھارت سے نالاں اور مایوس ہیں، بھارت سے منہ پھیر لیا ہے،مظفر شاہ جنر ل منوج مکند نارو…

سرینگر: عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ نے  بھارتی فوج کے سربراہ  جنر ل منوج مکند نارو  کا یہ دعوی  مسترد کر دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے  بھارتی فوجی سربراہ  کے بیان کو صریحا جھوٹ  قرار دیا۔ مغربی…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد جاں بحق اسطرح وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد…

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میںپچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے  مزید 34  افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔اسطرح   وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4206ہوگئی ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 49 ہزار 412 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے  …

کشمیری نوجوان محمد امین ملک کو فوج نے دوران حراست قتل کر دیا۔سید علی گیلانی کشمیری نوجوانوں بھارتی…

سرینگر : قائد تحریک آزادی کشمیرسید علی گیلانی نے مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ایک اور کشمیری نوجوان کی دوران حراست بے رحمی سے قتل کی مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زوردیا  ہے کہ وہ کشمیریوں کے قتل عام کو روکنے…