Daily Archives

جون 4, 2021

خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرا دو، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو جمہوری کہنے والے آج فوج کو بلارہے ہیں کہ آکر حکومت گرادو۔ وزیر اعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں…

ای سگریٹ کا بڑا نقصان سامنے آگیا

الیکٹرانک سگریٹ عام سگریٹ کے مقابلے میں دس گنا خطرناک ہے، تاہم اس کے بارے میں یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اس سے روایتی تمباکو نوشی کو ترک کیا جاسکتا ہے، کیا واقعی ایسا ہے؟ جانئے شاہ سعود یونیورسٹی کے ماہر پروفیسر کی اہم گفتگو۔ سعودی خبر رساں…

بھارت: مندر کے ارد گرد بسنے والے مسلمانوں سے زبردستی گھر خالی کرانے کا انکشاف

بھارت میں مندر کے ارد گرد بسنے والے مسلمانوں سے زبردستی گھر خالی کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خلیجی خبر رساں ویب سائٹ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں مندر کے ارد گرد بسنے والی مسلمان آبادی سے زبردستی گھر خالی کرائے…

امریکی صدر جوبائیڈن کا اہلیہ کے ہمراہ سائیکل پر گشت

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کی 70 ویں سالگرہ پر صدر بائیڈن اہلیہ کے ہمراہ سائیکل پر نکل پڑے۔ جوبائیڈن کی اہلیہ اور امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے گزشتہ روز اپنی 70ویں سالگرہ منائی۔ جل بائیڈن نے اپنی 70 ویں سالگرہ امریکی صدر جوبائیڈن کے…

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں شامل 3 ون ڈے، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے…

ترال پولیس اسٹیشن میں کشمیری نوجوان کے دوران حراست قتل کی مذمت

سرینگر04جون : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموںو کشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے ضلع پلوامہ کے ترال پولیس اسٹیشن میں ایک کشمیری نوجوان کے دوران حراست قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔  عبدالصمد انقلابی نے…

مقبوضہ جموں و کشمیر : کورونا وبا نظر انداز، بھارتی فوج امرناتھ یاترا کے لیے تیار

سرینگر04جون : ایک ایسے وقت میں جب پورے بھارت کے ساتھ ساتھ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کو بھی کورونا وبا نے بری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے بھارتی فوج مقبوضہ علاقے میں ہندوئوں کی امرناتھ یاترا کے انعقاد کیلئے تیار ہے…

مقبوضہ کشمیر، 32سالوں میں 904 بچے شہید1 لاکھ7 ہزار بچے یتیم ہوگئے بھارتی فوج کی کارروائیوں کے نتیجے…

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی کارروائیوں کے نتیجے میں بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی متاثر ہوئی ہے ۔ ان کارروائیوں میں پچھلے 32 سالوں میں 904  بچے شہید1 لاکھ7 ہزار821 بچے یتیم ہوگئے ۔ بھارتی فوجی آپریشنوں کی وجہ سے  بچے نفسیاتی مسائل…

وسطی کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے خوف وہراس پیدا کر دیا شہریوں نے مشتعل ہو کر بھارتی…

سری نگر : وسطی کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے خوف وہراس پیدا کر دیا جب  بھارتی فوج کے کریک ڈاون کے خلاف شہریوں نے مشتعل ہو کر فوجیوں پر پتھراو کیا اور نعرے لگائے ۔سی آر پی ایف اہلکاروں نے جمعہ کی صبح وسطی کشمیر کے کرالہ پورہ بڈگام…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 29افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے ہیں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی…

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں مزید 29افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے  مرنے والوں کی مجموعی تعداد 3992تک پہنچ گئی ہے۔جموں و کشمیر میں پچھلے24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 46ہزار 372ٹیسٹ کئے گئے جن میں…