Daily Archives

جون 3, 2021

مقبوضہ جموں و کشمیر : پولیس کی حراست میں ایک اور کشمیری نوجوان کے قتل کی مذمت

سرینگر03جون : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے  ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی پولیس کی حراست میں ایک اورکشمیری نوجوان محمد امین کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔  کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیاسی مشیر…

وزیر اعظم عمران خان تنازعہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے انتھک کوششیں کر رہے ہیں، شہر یار آفریدی

اسلام آباد03جون : پاکستان کی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تنازعہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے انتھک کوششیں کر رہے ہیں اور انہوں نے دوٹوک الطاظ میں کہا ہے کہ کشمیریوں کے خون کی قیمت پر…

بھارتی سپریم کورٹ کی مودی حکومت کی ویکسی نیشن پالیسی پر کڑی تنقید

نئی دلی 03جون : بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی کورونا وائر س سے بچائو کی ویکسین پالیسی پر شدید تنقید کی ہے ۔  سپریم کورٹ نے حکومت کوتین اقسام کی ویکسین کی خریداری کے اعدادو شمار پیش کرنے کا حکم دیاہے ۔ عدالت نے کہا کہ 45سے زائد عمر…

حل طلب تنازعہ کشمیر سے علاقائی امن کو سنگین خطرہ لاحق ہے، ماس موومنٹ

اسلام آباد 03جون :  جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید میر نے کہا ہے کہ حل طلب تنازعہ کشمیر سے علاقائی امن کو سنگین خطرہ لاحق ہے ۔  عبدالمجید میر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے میں آرمڈ…

مقبوضہ جموں و کشمیر: بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 100روز کے دوران 44کشمیری شہید کیے

سرینگر03جون : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ سو روز کے دوران 44کشمیری شہید کر دیے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے سو روز پورے ہونے…

اسرائیلی وزیراعظم کا 12 سالہ اقتدار ختم ہونے کے قریب

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا 12 سال کا اقتدار ختم ہونےکےقریب ہے۔ اسرائیل کے اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ نے نئی اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا جس کے بعد نافتالی بینیٹ نئے وزیراعظم ہوں گے جب کہ اسرائیلی اتحادی جماعتوں میں باری باری وزیراعظم…

کورونا: امریکا کا پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 کے بحران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا جنوبی ایشیا کی مدد جاری رکھے…

پاکستان میں فائزر ویکسین مخصوص افراد کو لگارہے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہناہےکہ ہمارے پاس فائزر ویکسین کی تعداد محدود ہے اس لیے یہ مخصوص افراد کو لگائی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں ویکسی نیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد…

پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابو ظبی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کا بتانا ہےکہ 6 ڈبل ہیڈرز کے میچ کھیلے…

عفان وحید نے ہالی وڈ میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

ہالی وڈ یا بالی وڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش پاکستان کے متعدد اداکاروں میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکار عفان وحید ایک ایسے اداکار ہیں جنہوں نے ہالی وڈ سے کام کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں دیے گئے…