Daily Archives

جون 1, 2021

ہائی کورٹ نے نویں جماعت کے طالب علم سمیت دو افراد کی رہائی کاحکم دے دیا کم سن طالب علم رمیز احمد…

سری نگر : مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ نے نویں جماعت کے طالب علم  رمیز احمد ملہ سمیت دو  افراد کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کا حکم معطل کر تے ہوئے  ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔ شمالی کشمیر کے وترگام رفیع آباد کے رمیز احمد ملہ اور منظور…

اقتصادی بدحالی کے باعث جموں وکشمیر کے نوجوان خود کشی پر مجبور ہورہے ہیں، عمر عبداللہ بھارتی حکومت…

سری نگر :  مقبوضہ کشمیر کے سابق  وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی زمینی صورتحال کا ادراک کرکے ہٹ دھرمی کا راستہ ترک کیا جائے کشمیری عوام کے حقوق بحال کیے جائیں، اقتصادی بدحالی کے باعث جموں وکشمیر کے نوجوان…

بھارتی فوج نے شمالی کشمیر میں گجر بکروال قبائل کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی قبائل کے سینکڑوں افراد…

سری نگر : بھارتی فوج نے شمالی کشمیر میں گجر بکروال قبائل کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے ۔گجر بکروال قبائل کے سینکڑوں افراد ان کی ہزاروں بھیڑ ، بکریوں اور دوسرے مویشیوں کوبانڈی پورہ ضلع میں  تراگہ بل  میں روک دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل  …

خراب معاشی پالیسوں کے باعث بھارتی معاشی ترقی کی شرح 40 سال کی کم ترین سطح آ گئی کرونا وباکے مریض…

نئی دہلی : بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت کی خراب معاشی پالیسوں کے باعث بھارتی معاشی ترقی شرح 40 سال کی کم ترین سطح آ گئی  ہے ، معاشی ترقی شرح کم ہونے سے  بھارت میںمہنگائی اور بیروزگاری کا طوفان آ رہا ہے ۔ ان دنوںکورونا وبا کے دوران لاکھوں…

پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلم شہریوں کو بھارتی شہریت دینے کا عمل شروع گجرات، چھتیس…

نئی دہلی : بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون 2019  کے تحت گجرات، چھتیس گڑھ، راجستھان، ہریانہ اور پنجاب میں  پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلم شہریوں ( ہندوں، سکھوں، بدھ مت کے پیروکاروں، جینیوں اور…

بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے ماوراے عدالت قتل ، تشدد،اور گرفتاریوں پر تشویش اقوام متحدہ کے…

نیویارک : اقوام متحدہ کے پانچ خصوصی نمائندوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی  فوج  کے ہاتھوں ماوراے عدالت قتل ، تشدد، گرفتاریوں اور شہریوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات  پر تشویش کا اظہار کیا  ہے ۔انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی  کے خاتمے پر زور…

بھارتی، چینی اور روسی ویکسین لگوانے والوں کو یورپی یونین میں داخلےکی اجازت نہیں ملےگی

یورپی یونین نے بھارتی، چینی اور روسی کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی یونین میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے نئی سفری ہدایات کے مطابق بھارتی، چینی اورروسی ویکسین لگوانے والے…

’کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے، کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا…

میری ماں ایک اداکارہ ہیں، اسٹار نہیں: امر خان

سپر ہٹ ڈرامہ سیریل 'قیامت' میں شاندار اداکاری کرنے والی امر خان نے اپنی والدہ اداکارہ 'فریحہ جبین' سے متعلق کہا کہ مجھے آج تک میری والدہ کی وجہ سے کوئی کام نہیں ملا کیونکہ وہ ایک اسٹار نہیں بلکہ اداکارہ تھیں۔ کچھ عرصہ قبل بطور اداکارہ…

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی مختلف اقسام کو نئے نام دے دیے

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی اقسام کے ناموں کے لیے یونانی حروف کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کوایلفا اور جنوبی افریقی قسم کوبیِٹا کا نام دیا ہے۔ جب کہ کورونا وائرس کی برازیلین قسم…