Monthly Archives

جون 2021

افغان امن عمل سے متعلق گفتگو: افغانستان میں ترکی کا کردار

30 جون ، 2021انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر برائے افغانستان ، مشرق وسطی اور افریقہ (کیمیا) نے 'افغان امن عمل: افغانستان میں ترکی کا کردار' کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ معززین مقررین میں شامل ہیں: سفیر…

ڈاکٹر قاسم فکتو کی کتاب بانگ کی تقریب رونمائی آ ج ہوگی

اسلام آباد () مقبوضہ جموں و کشمیر کے حریت رہنما ڈاکٹرقاسم فکتو کی کتاب بانگ کی تقریب رونمائی آج صبح10بجے ایوان کشمیرکے ہال میں منعقد ہوگی، تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار مسعود خان کریں گے، جبکہ سینیٹر مشاہد حسین سید،…

‘جوڈیشل ایکٹو ازم’ کے باعث ملک اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کررہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اگر عدالتی اصلاحات نہ کی گئیں تو ملک اقتصادی بحران سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے سوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر پابندی اور…

مقبوضہ جموں و کشمیر:بھارتی فوجیوں نے 2نوجوان شہید کر دیے

سرینگر30جون( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقےمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی…

حریت پسند کمانڈر ابرار ندیم کی لاش تدفین کو نہیں دی گئی ابرار ندیم کو پارمپورہ سے گرفتار کیا گیا…

سری نگر() بھارتی فوج نے سرینگر کے مضافاتی علاقے ملورہ میں دوران حراست شہید ہونے والے حریت پسند کمانڈر ابرار ندیم اور عدم شناخت شہید نوجوان کی لاش تدفین کے لیے مقامی شہریوں کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ۔ ابرار ندیم کو پارمپورہ سے گرفتار کیا…

43 سالہ کشمیری کو11سال قید کے بعد بھارتی عدالت نے بے گناہ قرار دے دیا بشیر احمد عرف اعجاز بابا…

احمد آباد، سری نگر() بھارتی ریاست گجرات کی ایک  عدالت نے 11سال سے قید43  سالہ کشمیری  بشیر احمد عرف اعجاز بابا کو بے گناہ قرار دے کر رہائی کا حکم دیا ہے بشیر احمد عرف اعجاز بابا  گجرات جیل سے رہائی کے  بعد سری نگر پہنچ گئے ہیں ۔ وہ غیر…

شہناز گِل نے وزن کم کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی: () بھارت کے نامور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 سے مقبول ہونے والی پنجابی گلوکارہ و اداکارہ شہناز گِل نے مداحوں کو اپنے وزن کم کرنے کی وجہ بتائی ہے۔ کئی میوزک ویڈیوز میں جلوہ گر ہونے والی شہناز گِل نے یوٹیوب پر دوران لائیو سیشن اپنے وزن…

کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو واپس آنے کی اجازت

اسلام آباد: () سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹگری سی ممالک سے صرف پاکستانی شہریت رکھنے والے مسافروں کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہےجس کے مطابق کیٹیگری سی ممالک پر پاکستان آمد پر…

مشن انگلینڈ کیلئے شاہین آج پھر فزیکل ٹریننگ میں مصروف

ڈربی: () انگلش کرکٹ ٹیم کے خلاف جیت کا عزم لئے شاہین آج پھر پریکٹس کریں گے۔ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ کے سیشنز شیڈول ہیں۔ اسکواڈ میں نمائندگی پانے والے صہیب مقصود ورچوئل پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈربی میں آئسولیشن پریڈ مکمل کرنے کے…

عدالتی پابندی کے بعد ٹک ٹاک ترجمان کا بیان جاری

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے بعد ٹک ٹاک ترجمان کا بیان سامنےآگیا۔ ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ٹک ٹاک کے پاس ٹھوس پالیسیاں موجود ہیں جب کہ مواد کی خلاف ورزی سے متعلق ایکشن لینے کے لیے ٹیکنالوجی پر…